Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1415
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.1K Views
عقیدہ کسے کہتے ہیں اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
عقیدہ کسے کہتے ہیں اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
عقیدہ کسے کہتے ہیں اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
سوال:- کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ عقیدہ کسے کہتے ہیں اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: عقیدہ وہ حکم ہے جس کی تصدیق کی جائے،کبھی نفس تصدیق کو بھی عقیدہ کہا جاتا ہے اور عقیدہ کی دو قسمیں ہیں: (۱)جس کو ثابت کرنے میں عقل مستقل نہ ہو جیسے عذاب قبر،حوض کوثر،پل صراط،شفاعت وغیرہ ۔ (۲)جس کو ثابت کرنے میں عقل مستقل ہو جیسے واجب الوجود،وحدت الوجود،اللہ رب العزت کا علم وقدرت اور حدوث عالم، جیسا کہ النبراس میں ہے : “والعقائدجمع عقيدة وهى القضية التى يصدق بها وقد تطلق على نفس التصديق فلان العقائدقسمان قسم لا يستقل العقل باثباته كعذاب القبر والحوض والصراط والشفاعة وتوقفه على النصوص ظاهر وقسم يستقل باثباته كوجودالواجب ووحدته وقدرته وحدوث العالم،ملتقطا”(النبراس ص۱۰) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامى بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحیح محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی بستی یوپی
Kutubahu & Verified by:

عقیدہ کسے کہتے ہیں اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
سوال:- کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ عقیدہ کسے کہتے ہیں اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب: عقیدہ وہ حکم ہے جس کی تصدیق کی جائے،کبھی نفس تصدیق کو بھی عقیدہ کہا جاتا ہے اور عقیدہ کی دو قسمیں ہیں: (۱)جس کو ثابت کرنے میں عقل مستقل نہ ہو جیسے عذاب قبر،حوض کوثر،پل صراط،شفاعت وغیرہ ۔ (۲)جس کو ثابت کرنے میں عقل مستقل ہو جیسے واجب الوجود،وحدت الوجود،اللہ رب العزت کا علم وقدرت اور حدوث عالم، جیسا کہ النبراس میں ہے : "والعقائدجمع عقيدة وهى القضية التى يصدق بها وقد تطلق على نفس التصديق فلان العقائدقسمان قسم لا يستقل العقل باثباته كعذاب القبر والحوض والصراط والشفاعة وتوقفه على النصوص ظاهر وقسم يستقل باثباته كوجودالواجب ووحدته وقدرته وحدوث العالم،ملتقطا"(النبراس ص۱۰) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامى بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحیح محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی بستی یوپی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...