Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #850
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.9K Views
علاج کے پیسوں کے لئے زنا کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
علاج کے پیسوں کے لئے زنا کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
علاج کے پیسوں کے لئے زنا کرنا کیسا ہے ؟
سوال : زید کی ایک بہن ہے اور زید بہت بیمار ہے یہاں تک کہ زید مرنے والا ہے، زید اور اس کی بہن کے پاس کچھ بھی نہیں ہے اس کی بہن زید کو ڈاکٹر کے پاس لے گئی ڈاکٹر نے زید کی بہن کو بلا کر کہا یہ بچ جائے گا اس کے لئے اتنے روپے چاہیے ورنہ مر جائے گا، تو زید کی بہن جن لوگوں کے پاس روپیہ مانگنے گئی وہ لوگ کہتے ہیں کہ تم کو میرے ساتھ بدفعلی کرنی ہوگی تو اس حال میں زید کی بہن کیا کرے اس کے ساتھ بدفعلی ہوگی تو زید بچ جائے گا ورنہ مر جائے گا؟ الجوابـــــــــــــــــــــــ فرضی سوال نہیں کرنا چاہئے، ہزار بار اللہ کی پناہ ۔ اگر ہمارے سماج میں کہیں ایسے نا خدا ترس ہوں تو زید کی بہن صبر کرے اور زید کو اللہ کے حوالے کرے، اس کی مرضی چاہے بچائے چاہے موت دے ۔ الحمدللہ ہمارے معاشرے میں بے شمار اصحاب خیر ایسے ہیں جو اللہ کے لئے اس کی مدد کریں گے ۔ ایسے میں وہ کسی بدکار کے سامنے کیوں ہاتھ پھیلا ہے قرآن پاک میں ہے اللہ ارشاد فرماتا ہے ” من يتق الله يجعل له مخرجا ويرزقه من حيث لا يحتسب ومن يتوكل على الله فهو حسبه” جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لئے نجات کی راہ نکال دے گا ۔ اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں سے اس کا گمان نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہاں اسے کافی ہے ۔ ہمارا مسلم معاشرہ الحمدللہ آج بھی ایسے بدنما داغ سے پاک ہے اور خدا سے پاک رکھے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

علاج کے پیسوں کے لئے زنا کرنا کیسا ہے ؟
سوال : زید کی ایک بہن ہے اور زید بہت بیمار ہے یہاں تک کہ زید مرنے والا ہے، زید اور اس کی بہن کے پاس کچھ بھی نہیں ہے اس کی بہن زید کو ڈاکٹر کے پاس لے گئی ڈاکٹر نے زید کی بہن کو بلا کر کہا یہ بچ جائے گا اس کے لئے اتنے روپے چاہیے ورنہ مر جائے گا، تو زید کی بہن جن لوگوں کے پاس روپیہ مانگنے گئی وہ لوگ کہتے ہیں کہ تم کو میرے ساتھ بدفعلی کرنی ہوگی تو اس حال میں زید کی بہن کیا کرے اس کے ساتھ بدفعلی ہوگی تو زید بچ جائے گا ورنہ مر جائے گا؟ الجوابـــــــــــــــــــــــ فرضی سوال نہیں کرنا چاہئے، ہزار بار اللہ کی پناہ ۔ اگر ہمارے سماج میں کہیں ایسے نا خدا ترس ہوں تو زید کی بہن صبر کرے اور زید کو اللہ کے حوالے کرے، اس کی مرضی چاہے بچائے چاہے موت دے ۔ الحمدللہ ہمارے معاشرے میں بے شمار اصحاب خیر ایسے ہیں جو اللہ کے لئے اس کی مدد کریں گے ۔ ایسے میں وہ کسی بدکار کے سامنے کیوں ہاتھ پھیلا ہے قرآن پاک میں ہے اللہ ارشاد فرماتا ہے '' من يتق الله يجعل له مخرجا ويرزقه من حيث لا يحتسب ومن يتوكل على الله فهو  حسبه'' جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لئے نجات کی راہ نکال دے گا ۔ اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں سے اس کا گمان نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہاں اسے کافی ہے ۔ ہمارا مسلم معاشرہ الحمدللہ آج بھی ایسے بدنما داغ سے پاک ہے اور خدا سے پاک رکھے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...