Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1850 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 6K Views

عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟

مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ عورتوں کے ہاتھ اور پیر کے بال بنانا جائز ہے یا نہیں۔؟ المستفتیہ: عالمہ حسن آرا کٹواں بنارس یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب جائز ہے ۔ بہار شریعت میں ہے: “ہاتھ، پاؤں  ، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں“ اھ (ج٣،  ص٥٨٥ ، حصہ ١٦، مکتبۃ المدینہ کراچی) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Kutubahu & Verified by:

<h2>عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟</h2> مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ عورتوں کے ہاتھ اور پیر کے بال بنانا جائز ہے یا نہیں۔؟ المستفتیہ: عالمہ حسن آرا کٹواں بنارس یوپی انڈیا۔ <span style="color: #ff0000;"><strong>الجواب بعون الملک الوھاب</strong></span> جائز ہے ۔ بہار شریعت میں ہے: "ہاتھ، پاؤں  ، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں“ اھ (ج٣،  ص٥٨٥ ، حصہ ١٦، مکتبۃ المدینہ کراچی) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...