Ref #14
Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1293
Verified Hanafi Fiqh
7.1K Views
غسل کرتے وقت کلمہ درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟
Font:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
غسل کرتے وقت کلمہ درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
غسل کرتے وقت کلمہ درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــ غسل کرتے وقت کلمہ ،درود شریف پڑھنا منع اور خلاف سنت ہے کہ اس وقت کسی قسم کا کلام کرنے اور دعا پڑھنے کی بھی اجازت نہیں. حضور صدر الشریعہ علیہ الرضوان تحریرفرماتے ہیں ” غسل میں سنت یہ ہے کہ کسی قسم کا کلام نہ کرے نہ کوئی دعاپڑھے ۔ (بہار شریعت حصہ دوم ص٣٧) اور حضرت علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں‘‘ قال شرنبلالی ویستحب ان لا یتکلم بکلام مطلقا اما کلام الناس فلکراھۃ حال الکشف واما الدعاء فلانہ فی منصب المستعمل ومحل الاقذار والاوحال ١ھ. شامی جلد اول صفحہ 15. ایسا ہی فتاوی عالمگیری جلد اول صفحہ 14 میں بھی ہے. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــــــــــہ : مفتی محمد اویس القادری امجدی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Kutubahu & Verified by: