Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1966
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.6K Views
غیر مسلم سے مچھلی خریدنا کیسا ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
غیر مسلم سے مچھلی خریدنا کیسا ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
غیر مسلم سے مچھلی خریدنا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ غیر مسلم سے مچھلی خرید کر کھانا جائز ہے یا نہیں؟ سائلہ :بنت عباس اَلْجَــــــــــــــــــوَاب مذکورہ صورت میں غیر مسلم سے مچھلی خرید کر کھانا بالکل جائز ہے چاہے اس نے خود شکار کیا ہو یا اس کے ہاتھوں میں مرگئ ہو کیونکہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں ہے- (سیدی اعلیٰ حضرت سے سوال ہوا کہ جس شخص کے ہاتھ کا ذبح ناجائز ہے جیسے کہ ہنود، اس کے ہاتھ کی پکڑی مچھلی کھانا کیسا ہے؟ تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے جواباً تحریر فرمایا: جائز ہے، اگرچہ اس کے ہاتھ میں مرگئی یا اس نے مار ڈالی ہو کہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں، جس میں مسلمان یا کتابی ہونا ضروری ہو- (فتاویٰ رضویہ جلد20،صفحہ، 323- رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ اعلم عزوجل و رسولہ اعلم ﷺ کتبــہ :ابورضا محمد عمران عطاری مدنی عفی عنہ
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...