Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #2000
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
5.6K Views
فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
سوال:فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے
ابورضا محمد عمران عطاری مدنی الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ تحریر فرماتے ہیں، کہ سنت فجر کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورۂ کافرون اور دوسری میں قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ پڑھنا سنت ہے۔ (بہار شریعت حصہ4 صفحہ665- مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) مطالعہ فرما کرشیئر ضرور کریں..نماز فجر میں امام التحیات میں ہو مقتدی کے لئے سنتیں پڑھنے کا حکم
Kutubahu & Verified by:

سوال:فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے
ابورضا محمد عمران عطاری مدنی الجـــــوابــــــــــــ" بعون الملک الوھّاب مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ تحریر فرماتے ہیں، کہ سنت فجر کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورۂ کافرون اور دوسری میں قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ پڑھنا سنت ہے۔ (بہار شریعت حصہ4 صفحہ665- مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) مطالعہ فرما کرشیئر ضرور کریں..
نماز فجر میں امام التحیات میں ہو مقتدی کے لئے سنتیں پڑھنے کا حکم

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...