Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1245
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.9K Views
فلم دیکھنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مفتی صدام حسین فیضی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
فلم دیکھنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مفتی صدام حسین فیضی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
فلم دیکھنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو شخص فلم، گانے۔ گندی وڈیو وغیرہ دیکھتا ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟جواب عنایت فرمائيں عین نوازش ہوگی سائل : رفاقت حسین امیٹھی یوپي انڈیا. وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجوابــــــــــــــــــــــــــ فلم دیکھنا ، گانے سننا ناجائز ہے خصوصاً گندی ویڈیو (Vedio)دیکھنا تو اور بھی سخت ناجائز وحرام ہے ۔ دیکھنے والا فاسق وفاجر ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے اسے امام بنانا گناہ ہے اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا دہرانا واجب ہے۔ درمختارمع ردالمحتارمیں ہے “کل صلاۃ أدیت مع كراهة التحريمة تجب اعادتھا اھ” (ج :2 ص: 147/148 ، کتاب الصلاة ، باب صفۃ الصلاۃ) غنیة میں ہے “لوقدموا فاسقا یاثمون بناء علی ان كراهة تقديمه كراهة تحريم اھ” (ص:513 ، فصل في الامامۃ) اعلي حضرت رضي الله تعالي عنه تحریر فرماتے ہیں: “فاسق کے پیچھے نماز ناقص ومکروہ اگر پڑھ لی تو پھیری جائے اگرچہ مدت گزرچکی ہوولہذا اسےہر گز امام نہ کیا جائے جہاں امامت کرتا ہو بشرط قدرت معزول کرکے امام متقي صحیح العقیدہ صحیح القرأة مقرر کریں” (فتاوی رضویہ مترجم ج: 6 ص :390 ، باب الامامة) کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي خادم میرانی دارالافتاء
Kutubahu & Verified by:

فلم دیکھنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو شخص فلم، گانے۔ گندی وڈیو وغیرہ دیکھتا ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟جواب عنایت فرمائيں عین نوازش ہوگی سائل : رفاقت حسین امیٹھی یوپي انڈیا. وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجوابــــــــــــــــــــــــــ فلم دیکھنا ، گانے سننا ناجائز ہے خصوصاً گندی ویڈیو (Vedio)دیکھنا تو اور بھی سخت ناجائز وحرام ہے ۔ دیکھنے والا فاسق وفاجر ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے اسے امام بنانا گناہ ہے اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا دہرانا واجب ہے۔ درمختارمع ردالمحتارمیں ہے "کل صلاۃ أدیت مع كراهة التحريمة تجب اعادتھا اھ" (ج :2 ص: 147/148 ، کتاب الصلاة ، باب صفۃ الصلاۃ) غنیة میں ہے "لوقدموا فاسقا یاثمون بناء علی ان كراهة تقديمه كراهة تحريم اھ" (ص:513 ، فصل في الامامۃ) اعلي حضرت رضي الله تعالي عنه تحریر فرماتے ہیں: "فاسق کے پیچھے نماز ناقص ومکروہ اگر پڑھ لی تو پھیری جائے اگرچہ مدت گزرچکی ہوولہذا اسےہر گز امام نہ کیا جائے جہاں امامت کرتا ہو بشرط قدرت معزول کرکے امام متقي صحیح العقیدہ صحیح القرأة مقرر کریں" (فتاوی رضویہ مترجم ج: 6 ص :390 ، باب الامامة) کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي خادم میرانی دارالافتاء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...