Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1256
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.1K Views
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں کرم ہو گا ۔ سائل:وصی احمد حشمتی حشمتی مسجد کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈی ممبئ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ بلاشبہ جائز کہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا فتاوی فیض الرسول میں ہے: “قبرستان میں جہاں کہ مردے دفن کئے جاتے ہیں وہاں بھی صلاۃ وسلام پڑھنا جائز ومستحسن ہےکہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا”اھ (ج: ۲ ص: ٦٥٣ کتاب الحظروالاباحۃ) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي خادم میرانی دارالافتاء
Kutubahu & Verified by:

قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں کرم ہو گا ۔ سائل:وصی احمد حشمتی حشمتی مسجد کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈی ممبئ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ بلاشبہ جائز کہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا فتاوی فیض الرسول میں ہے: "قبرستان میں جہاں کہ مردے دفن کئے جاتے ہیں وہاں بھی صلاۃ وسلام پڑھنا جائز ومستحسن ہےکہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا"اھ (ج: ۲ ص: ٦٥٣ کتاب الحظروالاباحۃ) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي خادم میرانی دارالافتاء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...