Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1013
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.1K Views
قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے ۔ کبھی سرہانے کی طرف سے کبھی پاؤں کی طرف سے بہتر کون سا طریقہ ہے ۔ المستفتی: عبد الخالق نقشبندی وعليكم السلام باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب: تختے مرد اور عورت دونوں کو سرہانے ہی کی طرف سے دینے چاہیے یہی طریقہ بہتر ہے ۔ تاجدار اہلسنت سرکار مفتی اعظم ہند قدس سرہ العزیز سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ”مرد کو تختے کس جانب سے دیئے جائیں سرہانے سے یا پائنتی سے ؟ یوں ہی عورت کو-آپ عليه الرحمه تحریر فرماتے ہیں”جواب:- دونوں کو سرہانے سے ۔ واللہ تعالی اعلم”(فتاوی مصطفویہ ص ۲۷۱/مکتبہ فقیہ ملت دہلی) واللہ تعالی اعلم بالحق والصواب ۔ کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال،راجوری،جموں وکشمیر ۲۷/جمادی الاولی ۱۴۴۳ھ مطابق ۱/جنوری ۲۰۲۲ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Kutubahu & Verified by:

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے ۔ کبھی سرہانے کی طرف سے کبھی پاؤں کی طرف سے بہتر کون سا طریقہ ہے ۔ المستفتی: عبد الخالق نقشبندی وعليكم السلام باسمه تعالى وتقدس  الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب: تختے مرد اور عورت دونوں کو سرہانے ہی کی طرف سے دینے چاہیے یہی طریقہ بہتر ہے ۔ تاجدار اہلسنت سرکار مفتی اعظم ہند قدس سرہ العزیز سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ"مرد کو تختے کس جانب سے دیئے جائیں سرہانے سے یا پائنتی سے ؟ یوں ہی عورت کو-آپ عليه الرحمه تحریر فرماتے ہیں"جواب:- دونوں کو سرہانے سے ۔ واللہ تعالی اعلم"(فتاوی مصطفویہ ص ۲۷۱/مکتبہ فقیہ ملت دہلی) واللہ تعالی اعلم بالحق والصواب ۔ کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال،راجوری،جموں وکشمیر  ۲۷/جمادی الاولی ۱۴۴۳ھ مطابق ۱/جنوری ۲۰۲۲ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...