Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #802 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.3K Views

قرآن مجید بوسیدہ ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟/ مسائل ورلڈ

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

قرآن مجید بوسیدہ ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟/ مسائل ورلڈ

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

قرآن مجید بوسیدہ ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟

سوال : اگر قرآن مجید بوسیدہ ہو جائے اور اس کے اوراق بکھر رہے ہوں تو کیا اس کو پانی میں بہا دینا چاہیے؟ کیا کمپیوٹر کی اسکرین پر قرآن پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ (1) اس کو پانی میں نہیں بہانا چاہیے بلکہ اس کو پاک جگہ ادب و احترام کے ساتھ دفن کردینا چاہئے ، بہت سارے لوگ اس کو لے جاکر پانی میں ڈالتے ہیں یہ قرآن شریف کی بے ادبی ہے اس سے بچنا ضروری ہے  ۔ (2) جی ہاں، کمپیوٹر کی اسکرین پر قرآن پڑھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...