Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #563
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.8K Views
قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ امام فرض نماز کی چوتھی رکعت مکمل کرنے کے بعد قعدہ میں بیٹھنے کے بجاۓ بھول کر پانچویں رکعت کے لۓ سیدھا کھڑا ہو گیا اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا تو امام فوراََ قعدے میں بیٹھ گیا مگر سجدہ سہو نہیں کیا تو ایسی صورت میں نماز ہوئی کہ نہیں جواب عنایت فرمائیں؟ سائل:علام محمد رضوی مرادآبادی وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ صورت مسؤولہ میں قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب تھا لہذا سجدہ سہو ترک کرنے کے سبب نماز کا اعادہ واجب ہے ۔ ہدایہ میں ہے “ﻭﺇﻥ ﺳﻬﺎ ﻋﻦ اﻟﻘﻌﺪﺓ اﻷﺧﻴﺮﺓ ﺣﺘﻰ ﻗﺎﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﺭﺟﻊ ﺇﻟﻰ اﻟﻘﻌﺪﺓ ﻣﺎﻟﻢ ﻳﺴﺠﺪ ﻷﻥ ﻓﻴﻪ ﺇﺻﻼﺡ ﺻﻼﺗﻪ ﻭﺃﻣﻜﻨﻪ ﺫﻟﻚ ﻷﻥ ﻣﺎ ﺩﻭﻥ اﻟﺮﻛﻌﺔ ﺑﻤﺤﻞ اﻟﺮﻓﺾ قال ﻭﺃﻟﻐﻰ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﻷﻧﻪ ﺭﺟﻊ ﺇﻟﻰ ﺷﻲء ﻣﺤﻠﻪ ﻗﺒﻠﻬﺎ ﻓﺘﺮﺗﻔﺾ ﻭﺳﺠﺪ ﻟﻠﺴﻬﻮ ﻷﻧﻪ ﺃﺧﺮ ﻭاﺟﺒﺎ” (ج١،ص٧٥)۔ ہندیہ میں ہے “ﻭﺇﻥ ﻟﻢ ﻳﻘﻌﺪ ﻋﻠﻰ ﺭﺃﺱ اﻟﺮاﺑﻌﺔ ﺣﺘﻰ ﻗﺎﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﺇﻥ ﺗﺬﻛﺮ ﻗﺒﻞ ﺃﻥ ﻳﻘﻴﺪ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﺑﺎﻟﺴﺠﺪﺓ ﻋﺎﺩ ﺇﻟﻰ اﻟﻘﻌﺪﺓ ﻫﻜﺬا ﻓﻲ المحیط ﻭﻓﻲ اﻟﺨﻼﺻﺔ ﻭﻳﺘﺸﻬﺪ ﻭ یسلم ﻭﻳﺴﺠﺪ ﻟﻠﺴﻬﻮ ﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﺘﺘﺎﺭﺧﺎﻧﻴﺔ” ۔ (ج١،ص١٢٩) بہار شریعت میں در مختار وغیرہ سے ہے”قعدۂ اخیرہ بھول گیا تو جب تک اس رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو لوٹ آئے اور سجدۂ سہو کرے” ۔ (ج٤، ص٧١٢) واللہ تعالیٰ اعلم کتبــــــــہ : مفتی شان محمد المصباحی القادری ٦ اگست ٢٠٢١
Kutubahu & Verified by:

قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ امام فرض نماز کی چوتھی رکعت مکمل کرنے کے بعد قعدہ میں بیٹھنے کے بجاۓ بھول کر پانچویں رکعت کے لۓ سیدھا کھڑا ہو گیا اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا تو امام فوراََ قعدے میں بیٹھ گیا مگر سجدہ سہو نہیں کیا تو ایسی صورت میں نماز ہوئی کہ نہیں جواب عنایت فرمائیں؟ سائل:علام محمد رضوی مرادآبادی وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ صورت مسؤولہ میں قعدہ اخیرہ میں تاخیر کے سبب سجدہ سہو واجب تھا لہذا سجدہ سہو ترک کرنے کے سبب نماز کا اعادہ واجب ہے ۔ ہدایہ میں ہے "ﻭﺇﻥ ﺳﻬﺎ ﻋﻦ اﻟﻘﻌﺪﺓ اﻷﺧﻴﺮﺓ ﺣﺘﻰ ﻗﺎﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﺭﺟﻊ ﺇﻟﻰ اﻟﻘﻌﺪﺓ ﻣﺎﻟﻢ ﻳﺴﺠﺪ ﻷﻥ ﻓﻴﻪ ﺇﺻﻼﺡ ﺻﻼﺗﻪ ﻭﺃﻣﻜﻨﻪ ﺫﻟﻚ ﻷﻥ ﻣﺎ ﺩﻭﻥ اﻟﺮﻛﻌﺔ ﺑﻤﺤﻞ اﻟﺮﻓﺾ قال ﻭﺃﻟﻐﻰ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﻷﻧﻪ ﺭﺟﻊ ﺇﻟﻰ ﺷﻲء ﻣﺤﻠﻪ ﻗﺒﻠﻬﺎ ﻓﺘﺮﺗﻔﺾ ﻭﺳﺠﺪ ﻟﻠﺴﻬﻮ ﻷﻧﻪ ﺃﺧﺮ ﻭاﺟﺒﺎ" (ج١،ص٧٥)۔ ہندیہ میں ہے "ﻭﺇﻥ ﻟﻢ ﻳﻘﻌﺪ ﻋﻠﻰ ﺭﺃﺱ اﻟﺮاﺑﻌﺔ ﺣﺘﻰ ﻗﺎﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﺇﻥ ﺗﺬﻛﺮ ﻗﺒﻞ ﺃﻥ ﻳﻘﻴﺪ اﻟﺨﺎﻣﺴﺔ ﺑﺎﻟﺴﺠﺪﺓ ﻋﺎﺩ ﺇﻟﻰ اﻟﻘﻌﺪﺓ ﻫﻜﺬا ﻓﻲ المحیط ﻭﻓﻲ اﻟﺨﻼﺻﺔ ﻭﻳﺘﺸﻬﺪ ﻭ یسلم ﻭﻳﺴﺠﺪ ﻟﻠﺴﻬﻮ ﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﺘﺘﺎﺭﺧﺎﻧﻴﺔ" ۔  (ج١،ص١٢٩) بہار شریعت میں در مختار وغیرہ سے ہے"قعدۂ اخیرہ بھول گیا تو جب تک اس رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو لوٹ آئے اور سجدۂ سہو کرے" ۔ (ج٤، ص٧١٢) واللہ تعالیٰ اعلم کتبــــــــہ : مفتی شان محمد المصباحی القادری ٦ اگست ٢٠٢١
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...