Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1310 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 8.9K Views

قعدہ اخیرہ کے بعد اگر سہو ہوا تو سجدہ سہو کس طرح کرے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

قعدہ اخیرہ کے بعد اگر سہو ہوا تو سجدہ سہو کس طرح کرے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

قعدہ اخیرہ کے بعد اگر سہو ہوا تو سجدہ سہو کس طرح کرے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــ قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر ایسا سہو ہوجائے جس سے سجدہ سہو لازم ہو تو بیٹھ کر بغیر تحیات پڑھے ایک طرف سلام پھیرے اور سجدہ سہو میں جائے اور پھر تشہد اور درود شریف اور دعائے ماثور پڑھ کر سلام پھیر کر نماز سے باہر ہو۔فتاوی رضویہ کے درج ذیل سوال وجواب سے اس مسئلہ کی وضاحت ہوتی ہے۔ ” مسئلہ: قعدہ اخیرہ کے بعد گمان ہوا کہ یہ قعدہ اولی تھا، کھڑا ہو گیا اور قبل سجدہ کے یاد آگیا تو اب عود کرکے دوبارہ التحیات پڑھ کر سجدہ سہو میں جائے یا ویسے سجدہ کو چلاجائے؟ بینوا توجروا۔ الجواب : عود کرکے بیٹھنا چاہئے اور معاً سجدہ سہو میں چلا جائے، دوبارہ التحیات نہ پڑھے۔ فی الدرالمختار: “وان قعد فی الرابعۃ مثلا قدر التشھد ، ثم قام، عاد وسلم ، ولوسلم قائما صح۔” ردالمحتار میں ہے: “(قولہ ثم قام) : ای ولم یسجد ۔ (قولہ عاد وسلم) ای : عاد للجلوس، وفیہ اشارۃ الی انہ لا یعید التشھد، وبہ صرح فی البحر، قال فی الامداد، والعود للتسلیم جالسا سنۃ؛ لان السنۃ التسلیم جالسا۔” (فتاوی رضویہ ج٣ ص ٦٣٣) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم کتبہ: محمد نظام الدین قادری: خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ٢٩/جمادی الآخرہ ١۴۴٣ھ//٣١/جنوری ٢٠٢٢ء

Kutubahu & Verified by:

قعدہ اخیرہ کے بعد اگر سہو ہوا تو سجدہ سہو کس طرح کرے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــ قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر ایسا سہو ہوجائے جس سے سجدہ سہو لازم ہو تو بیٹھ کر بغیر تحیات پڑھے ایک طرف سلام پھیرے اور سجدہ سہو میں جائے اور پھر تشہد اور درود شریف اور دعائے ماثور پڑھ کر سلام پھیر کر نماز سے باہر ہو۔فتاوی رضویہ کے درج ذیل سوال وجواب سے اس مسئلہ کی وضاحت ہوتی ہے۔ " مسئلہ: قعدہ اخیرہ کے بعد گمان ہوا کہ یہ قعدہ اولی تھا، کھڑا ہو گیا اور قبل سجدہ کے یاد آگیا تو اب عود کرکے دوبارہ التحیات پڑھ کر سجدہ سہو میں جائے یا ویسے سجدہ کو چلاجائے؟ بینوا توجروا۔ الجواب : عود کرکے بیٹھنا چاہئے اور معاً سجدہ سہو میں چلا جائے، دوبارہ التحیات نہ پڑھے۔ فی الدرالمختار: "وان قعد فی الرابعۃ مثلا قدر التشھد ، ثم قام، عاد وسلم ، ولوسلم قائما صح۔" ردالمحتار میں ہے: "(قولہ ثم قام) : ای ولم یسجد ۔ (قولہ عاد وسلم) ای : عاد للجلوس، وفیہ اشارۃ الی انہ لا یعید التشھد، وبہ صرح فی البحر، قال فی الامداد، والعود للتسلیم جالسا سنۃ؛ لان السنۃ التسلیم جالسا۔" (فتاوی رضویہ ج٣ ص ٦٣٣) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم کتبہ: محمد نظام الدین قادری: خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ٢٩/جمادی الآخرہ ١۴۴٣ھ//٣١/جنوری ٢٠٢٢ء

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...