Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1632 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 7.2K Views

لفظ بیع و تملیک و ہبہ سے نکاح منعقد ہوجائے گا

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

لفظ بیع و تملیک و ہبہ سے نکاح منعقد ہوجائے گا

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

لفظ بیع و تملیک و ہبہ سے نکاح منعقد ہوجائے گا

السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ لفظ بع اور تملیک اور ہبہ سے نکاح منعقد ہوگا یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ سائل یار علی پچپڑوا ضلع بلرام پور یوپی انڈیا۔ وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب-بعون الملک الوھاب لفظ بیع و تملیک و ہبہ سے نکاح منعقد ہوجائے گا جبکہ ان میں نکاح کا قرینہ موجود ہو فتاوی عالمگیری میں ہے: ” فينعقد بلفظ الهبة هكذا في الهداية… وينعقد بلفظ التمليك والصدقة و بلفظ البيع هو الصحيح هكذا في الهداية ” اھ ملخصاً (ج٢, ص٢٩٩, کتاب النکاح, الباب الثانی فیما ینعقد بہ النکاح وما لاینعقد بہ) یعنی نکاح لفظ ہبہ سے منعقد ہوجائے گا ایسا ہی ہدایہ میں ہے… اور لفظ تملیک ، صدقہ اور لفظ بیع سے ہوجائے گا ایسا ہی ہدایہ میں ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ” الفاظ کنایہ میں ان لفظوں سے نکاح ہوسکتا ہے جن سے خود شی ملک میں آجاتی ہے مثلاً ہبہ, تملیک, صدقہ, عطیہ, بیع, شرا مگر ان میں قرینہ کی ضرورت ہے کہ گواہ اسے نکاح سمجھیں ” اھ ( حصہ ٧ ص٩ ج٢, نکاح کا بیان, الفاظ نکاح) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔ ٢٢ شعبان المعظم ١٤٤٣ھ مطابق ٢٦ مارچ ٢٠٢٢ء

Kutubahu & Verified by:

لفظ بیع و تملیک و ہبہ سے نکاح منعقد ہوجائے گا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ لفظ بع اور تملیک اور ہبہ سے نکاح منعقد ہوگا یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ سائل یار علی پچپڑوا ضلع بلرام پور یوپی انڈیا۔ وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب-بعون الملک الوھاب لفظ بیع و تملیک و ہبہ سے نکاح منعقد ہوجائے گا جبکہ ان میں نکاح کا قرینہ موجود ہو فتاوی عالمگیری میں ہے: " فينعقد بلفظ الهبة هكذا في الهداية... وينعقد بلفظ التمليك والصدقة و بلفظ البيع هو الصحيح هكذا في الهداية " اھ ملخصاً (ج٢, ص٢٩٩, کتاب النکاح, الباب الثانی فیما ینعقد بہ النکاح وما لاینعقد بہ) یعنی نکاح لفظ ہبہ سے منعقد ہوجائے گا ایسا ہی ہدایہ میں ہے... اور لفظ تملیک ، صدقہ اور لفظ بیع سے ہوجائے گا ایسا ہی ہدایہ میں ہے۔ بہار شریعت میں ہے: " الفاظ کنایہ میں ان لفظوں سے نکاح ہوسکتا ہے جن سے خود شی ملک میں آجاتی ہے مثلاً ہبہ, تملیک, صدقہ, عطیہ, بیع, شرا مگر ان میں قرینہ کی ضرورت ہے کہ گواہ اسے نکاح سمجھیں " اھ ( حصہ ٧ ص٩ ج٢, نکاح کا بیان, الفاظ نکاح) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔ ٢٢ شعبان المعظم ١٤٤٣ھ مطابق ٢٦ مارچ ٢٠٢٢ء

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...