Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #90
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
11.8K Views
مزارات پر حاضری دینا کیسا ہے از محمد محفوظ عالم رضوی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
مزارات پر حاضری دینا کیسا ہے از محمد محفوظ عالم رضوی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مزارات پر حاضری دینا کیسا ہے از محمد محفوظ عالم رضوی
حضرت میرا ایک سوال ہے کہ کیا اولیاء اللہ کے مزارات پر مرد حضرات حاضری کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں? باسمہ تعالی وتقدس الجواب بعون الملک الوہاب بلاشبہ اولیاء اللہ کے پاکیزہ مزارات پر حاضری مرد حضرات کے لئے سعادت مندی کی بات ہے ۔ اللہ کے مقدس رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں :”الا فزوروھا فانھا تزھدکم فی الدنیا و تذکرکم الآخرۃ ” (سنن ابن ماجہ /المستدرک) سن لو !قبور کی زیارت کرو کہ وہ تمہیں دنیا میں بے رغبت کرے گی اور آخرت یاد دلائے گی ۔ اعلی حضرت عظیم البرکت الشاہ امام احمد رضا قدس سرہ العزیر ایک مقام پر اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں :” خصوصا زیارت مزارات اولیائے کرام کہ موجب ہزاراں ہزار برکت وسعادت ہے اسے بدعت نہ کہے گا مگر وہابی نابکار ابن تیمیہ کا فضلہ خوار” ۔ (فتاوی رضویہ جلد 29, صفحہ 282) حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی قدس سرہ فرماتے ہیں :”ان (اولیاء اللہ )کے مزارات پر حاضری مسلمان کے لئے سعادت وباعث برکت ہے ” (بہار شریعت جلد اول حصہ اول صفحہ 275) مرشد بر حق سیدی حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ ارشاد فرماتے ہیں :” عرس کہ تلاوت قرآن و ذکر و نعت گوئی اور تذکرۂ صاحب عرس اور اس کے لئے شرعی اجتماع سے عبارت ہے ممنوع نہیں لہذا اس میں شرکت شرعا مندوب ہے ” (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 441) ایک مقام پر یوں ارشاد فرماتے ہیں :”ہر ولی کے مزار پر حاجت طلب کرنا جائز ہے -ولی کو وسیلۂ بارگاہ خداوندی جانیں اور اس کے وسیلے سے خدا سے مانگیں حقیقت میں خدا ہی سے مانگا جائے گا اور وہی حقیقت میں دینے والا ہے اور نبی و ولی بلکہ ہر مخلوق اس کی مددگار وسیلہ اور اعانت کا مظہر ہے -اور انبیاء و اولیائے کرام کو اللہ تعالی نے کل مخلوق سے زائد قدرت واختیار سے نوزا ہے ” (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 452)واللہ تعالی اعلم کتبہ : محمد محفوظ عالم رضوی علیمی (کولکاتا)
Saal me kitne din roza rakhna haram hai
Sadqa e fitr kitna wjib hai / Sadqa e fitr kis par wajib hai
Kutubahu & Verified by:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مزارات پر حاضری دینا کیسا ہے از محمد محفوظ عالم رضوی
حضرت میرا ایک سوال ہے کہ کیا اولیاء اللہ کے مزارات پر مرد حضرات حاضری کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں? باسمہ تعالی وتقدس الجواب بعون الملک الوہاب بلاشبہ اولیاء اللہ کے پاکیزہ مزارات پر حاضری مرد حضرات کے لئے سعادت مندی کی بات ہے ۔ اللہ کے مقدس رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں :"الا فزوروھا فانھا تزھدکم فی الدنیا و تذکرکم الآخرۃ " (سنن ابن ماجہ /المستدرک) سن لو !قبور کی زیارت کرو کہ وہ تمہیں دنیا میں بے رغبت کرے گی اور آخرت یاد دلائے گی ۔ اعلی حضرت عظیم البرکت الشاہ امام احمد رضا قدس سرہ العزیر ایک مقام پر اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں :" خصوصا زیارت مزارات اولیائے کرام کہ موجب ہزاراں ہزار برکت وسعادت ہے اسے بدعت نہ کہے گا مگر وہابی نابکار ابن تیمیہ کا فضلہ خوار" ۔ (فتاوی رضویہ جلد 29, صفحہ 282) حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی قدس سرہ فرماتے ہیں :"ان (اولیاء اللہ )کے مزارات پر حاضری مسلمان کے لئے سعادت وباعث برکت ہے " (بہار شریعت جلد اول حصہ اول صفحہ 275) مرشد بر حق سیدی حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ ارشاد فرماتے ہیں :" عرس کہ تلاوت قرآن و ذکر و نعت گوئی اور تذکرۂ صاحب عرس اور اس کے لئے شرعی اجتماع سے عبارت ہے ممنوع نہیں لہذا اس میں شرکت شرعا مندوب ہے " (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 441) ایک مقام پر یوں ارشاد فرماتے ہیں :"ہر ولی کے مزار پر حاجت طلب کرنا جائز ہے -ولی کو وسیلۂ بارگاہ خداوندی جانیں اور اس کے وسیلے سے خدا سے مانگیں حقیقت میں خدا ہی سے مانگا جائے گا اور وہی حقیقت میں دینے والا ہے اور نبی و ولی بلکہ ہر مخلوق اس کی مددگار وسیلہ اور اعانت کا مظہر ہے -اور انبیاء و اولیائے کرام کو اللہ تعالی نے کل مخلوق سے زائد قدرت واختیار سے نوزا ہے " (فتاوی تاج الشریعہ جلد اول صفحہ 452)
واللہ تعالی اعلم کتبہ : محمد محفوظ عالم رضوی علیمی (کولکاتا)

Saal me kitne din roza rakhna haram hai

Sadqa e fitr kitna wjib hai / Sadqa e fitr kis par wajib hai

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...