Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1105 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.5K Views

مسجد نبوی شریف سے منافقین کو کس طرح نکالا گیا؟ از مفتی محمد طیب علیمی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مسجد نبوی شریف سے منافقین کو کس طرح نکالا گیا؟ از مفتی محمد طیب علیمی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مسجد نبوی شریف سے منافقین کو کس طرح نکالا گیا؟

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسائل ذیل کے بارے میں کہ جس دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقین کو مسجد نبوی سے نکا لے تھے کیا نام لے لے کر یا عمومی طور پر کہ اے منافقو نکل جاؤ۔ برائے کرم مدلل جواب عطا فرمائیں بینوا وتوجروا۔ المستفتی محمد حفیظ الرحمٰن اشرفی ۔ دانڈیلی کرناٹک الجواب بعون الملک الوہاب بسم اللہ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ مسجد نبوی شریف سے جب منافقین کو دانائے غیوب صلی اللہ علیہ وسلم نے نکالا تھا تو ان کا نام لے لے کر نکالا تھا۔ جیسا کہ کتب احادیث و تفاسیر میں روایتیں موجود ہیں۔ چنانچہ مشہور محدث امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ سورہ توبہ آیت نمبر 101 کے تحت امام ابن جریر،امام ابن ابی حاتم، امام طبرانی، امام ابو الشیخ اور امام ابن مردویہ کے حوالے سے حدیث نقل فرماتے ہیں: قام رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم جمعة خطيبا، فقال : قم يا فلان فاخرج فإنك منافق، فأخرجهم بأسمائهم ففضحهم. ایک جمعہ کے روز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشادفرمانے کے لئے کھڑے ہوئے، تو آپ نے فرمایا کہ ائے فلاں تو کھڑا ہو اور نکل جا کیوں کہ تو منافق ہے۔ پس انہیں ان کے ناموں کے ساتھ نکال دیا اور انہیں رسوا کر دیا۔ [ در منثور ج 3 ص 486 مطبوعہ دار الکتب العلميہ بیروت لبنان 1991ء ] ایک اور حدیث نقل فرماتے ہیں: عَنْ أَبِي مَسْعُود الأنصاري، قَالَ: خَطَبَنَا النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خطبة ما شهدت مثلها فقال أيها الناس: إنَّ مِنْكُمْ مُنَافِقِينَ، فَمَنْ سَمَّيْتهُ فَلْيَقُمْ، قُمْ يَا فُلانُ، قُمْ يَا فُلانُ، حَتَّى قام سِتَّة وَثَلاثون۔ حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان ایسا خطبہ ارشاد فرمایا جس طرح میں نے کبھی نہیں سنا تھا، پس آپ نے فرمایا:ائے لوگو! بیشک تم میں کچھ منافق ہیں، لہذا میں جس کا نام لوں تو وہ کھڑا ہو جائے، ائے فلاں تو کھڑا ہو، ائے فلاں تو کھڑا ہو، یہاں تک کہ چھتیس لوگ کھڑے ہوئے۔(حوالہ سابق ص 487 ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن منافقین کو نام زد فرمایا تھا ان میں سےکچھ کی معرفت حاصل کرنے کے لئے مشہور کتاب السيرة النبوية لابن هشام مطبوعہ دار الکتاب العربی بیروت لبنان ج 2 ص 167 پر طرد المنافقین من المسجد کے عنوان کے تحت درج تفصیل کی طرف رجوع کیاجائے۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبــــہ: محمد طیب جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی انڈیا 11 جمادی الاولی 1443ھ الجواب صحیح محمد نظام الدین قادری خادم درس و افتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...