Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1964 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11.4K Views

مسجد کو بدبو سے بچانا / مسجد کے بغل میں استنجا خانہ بنانا ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مسجد کو بدبو سے بچانا / مسجد کے بغل میں استنجا خانہ بنانا ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مسجد کو بدبو سے بچانا / مسجد کے بغل میں استنجا خانہ بنانا ؟

سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مسجد کے قریب استنجاء خانے بنانے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو آپ نے جواباً تحریر فرمایا کہ مسجد کو بو سے بچانا واجب ہے، ولہذا مسجد میں مٹی کا تیل جلانا حرام، مسجد میں دیا سلائی سلگانا حرام، حتی کہ حدیث میں ارشاد ہوا وان یمرفیہ بلحم نیئ- یعنی مسجد میں کچا گوشت لے جانا جائز نہیں، حالانکہ کچے گوشت کی بو بہت خفیف ہے، تو جہاں سے مسجد میں بو پہنچے وہاں تک ممانعت کی جائے گی یہ خیال نہ کرو کہ اگر مسجد خالی ہے، تو اس میں کسی بو کا داخل کرنا اس وقت جائز ہو کہ کوئی آدمی نہیں جو اس سے ایذا پائے گا، ایسا نہیں، بلکہ ملائکہ بھی ایذا پاتے ہیں، اس سے جس سے ایذا پاتا ہے انسان مسجد کو نجاست سے بچانا فرض ہے- (فتاویٰ رضویہ جلد16،صفحہ 232تا 233- مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور)

Kutubahu & Verified by:

<h3>مسجد کو بدبو سے بچانا / مسجد کے بغل میں استنجا خانہ بنانا ؟</h3> سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مسجد کے قریب استنجاء خانے بنانے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو آپ نے جواباً تحریر فرمایا کہ مسجد کو بو سے بچانا واجب ہے، ولہذا مسجد میں مٹی کا تیل جلانا حرام، مسجد میں دیا سلائی سلگانا حرام، حتی کہ حدیث میں ارشاد ہوا وان یمرفیہ بلحم نیئ- یعنی مسجد میں کچا گوشت لے جانا جائز نہیں، حالانکہ کچے گوشت کی بو بہت خفیف ہے، تو جہاں سے مسجد میں بو پہنچے وہاں تک ممانعت کی جائے گی یہ خیال نہ کرو کہ اگر مسجد خالی ہے، تو اس میں کسی بو کا داخل کرنا اس وقت جائز ہو کہ کوئی آدمی نہیں جو اس سے ایذا پائے گا، ایسا نہیں، بلکہ ملائکہ بھی ایذا پاتے ہیں، اس سے جس سے ایذا پاتا ہے انسان مسجد کو نجاست سے بچانا فرض ہے- (فتاویٰ رضویہ جلد16،صفحہ 232تا 233- مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور)

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...