Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1440
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.9K Views
معلمہ حیض و نفاس میں قرآن پاک کا ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھا سکتی ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
معلمہ حیض و نفاس میں قرآن پاک کا ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھا سکتی ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
معلمہ حیض و نفاس میں قرآن پاک کا ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھا سکتی ہے
سوال : عورت کو شرعی عذر ہو یعنی حیض یا نفاس والی ہو تو قرآن پڑھا سکتی ہے یانہیں ؟ المستفتیہ مدیحہ فاطمہ الجواب بعون الملک الوھاب پڑھا سکتی ہے جبکہ ایک ایک کلمہ سانس توڑ کر پڑھائے اور ہجے کرانے میں کوئی حرج نہیں۔ حضور اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ بحوالہ حلیہ تحریر فرماتے ہیں: “اذا حاضت المعلمۃ فینبغی لہا ان تعلم الصبیان کلمۃ کلمۃ وتقطع بین کلمتین “ اھ ( فتاوی رضویہ جدید جلد ١ حصہ ٢ صفحہ١٠٩٢ ، رسالہ ارتفاع الحجب عن وجوہ قرأۃ الجنب) یعنی: جب معلمہ حائض ہو تو اسے چاہئے کہ بچوں کو ایک ایک کلمہ سکھائے اور دوکلموں کے درمیان فصل کردے بہار شریعت میں ہے:” معلمہ کو حیض یانفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر قرآن پڑھائے اور ہجے کرانے میں کوئی حرج نہیں ” اھ (حصہ٢ صفحہ٣٨٩ کتاب الطہارۃ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبــــــــہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
Kutubahu & Verified by:

معلمہ حیض و نفاس میں قرآن پاک کا ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھا سکتی ہے
سوال : عورت کو شرعی عذر ہو یعنی حیض یا نفاس والی ہو تو قرآن پڑھا سکتی ہے یانہیں ؟ المستفتیہ مدیحہ فاطمہ الجواب بعون الملک الوھاب پڑھا سکتی ہے جبکہ ایک ایک کلمہ سانس توڑ کر پڑھائے اور ہجے کرانے میں کوئی حرج نہیں۔ حضور اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ بحوالہ حلیہ تحریر فرماتے ہیں: "اذا حاضت المعلمۃ فینبغی لہا ان تعلم الصبیان کلمۃ کلمۃ وتقطع بین کلمتین " اھ ( فتاوی رضویہ جدید جلد ١ حصہ ٢ صفحہ١٠٩٢ ، رسالہ ارتفاع الحجب عن وجوہ قرأۃ الجنب) یعنی: جب معلمہ حائض ہو تو اسے چاہئے کہ بچوں کو ایک ایک کلمہ سکھائے اور دوکلموں کے درمیان فصل کردے بہار شریعت میں ہے:" معلمہ کو حیض یانفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر قرآن پڑھائے اور ہجے کرانے میں کوئی حرج نہیں " اھ (حصہ٢ صفحہ٣٨٩ کتاب الطہارۃ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبــــــــہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...