Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1311
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9K Views
مقتدی کے بے محل آمین کہنے کا حکم از مفتی محمد نظام الدین قادری
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
مقتدی کے بے محل آمین کہنے کا حکم از مفتی محمد نظام الدین قادری
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
مقتدی کے بے محل آمین کہنے کا حکم
سوال :اگر امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کے اندر یا آگے آنے والی سورۃ کے بعد زبان سے قصد یا سہوا آمین نکل جائے تو کیا حکم شرعی ہوگا۔ الجوابــــــــــــــــــــــ مقتدی نے امام کے پیچھے سورہ فاتحہ کے اندر یا کسی دوسری سورت میں کسی جگہ سہواً یا قصداً آمین کہا تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔ہاں! اگر نماز سے باہر کسی نے دعا کی اور اس کے جواب میں “آمین” کہا تو نماز فاسد ہوجائے گی۔ رد المحتار میں ہے: “فِي الذَّخِيرَةِ: إذَا أَمَّنَ الْمُصَلِّي لِدُعَاءِ رَجُلٍ لَيْسَ فِي الصَّلَاةِ تَفْسُدُ صَلَاتُهُ”۔ (رد المحتار ج٢ ص٣٧٩) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ کتبہ: محمد نظام الدین قادری: خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ٢٩/جمادی الآخرہ ١۴۴٣ھ//٣١/جنوری ٢٠٢٢ء
Kutubahu & Verified by:

مقتدی کے بے محل آمین کہنے کا حکم
سوال :اگر امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کے اندر یا آگے آنے والی سورۃ کے بعد زبان سے قصد یا سہوا آمین نکل جائے تو کیا حکم شرعی ہوگا۔ الجوابــــــــــــــــــــــ مقتدی نے امام کے پیچھے سورہ فاتحہ کے اندر یا کسی دوسری سورت میں کسی جگہ سہواً یا قصداً آمین کہا تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔ہاں! اگر نماز سے باہر کسی نے دعا کی اور اس کے جواب میں "آمین" کہا تو نماز فاسد ہوجائے گی۔ رد المحتار میں ہے: "فِي الذَّخِيرَةِ: إذَا أَمَّنَ الْمُصَلِّي لِدُعَاءِ رَجُلٍ لَيْسَ فِي الصَّلَاةِ تَفْسُدُ صَلَاتُهُ"۔ (رد المحتار ج٢ ص٣٧٩) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ کتبہ: محمد نظام الدین قادری: خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ٢٩/جمادی الآخرہ ١۴۴٣ھ//٣١/جنوری ٢٠٢٢ء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...