Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #638 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.6K Views

منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

عظمت و شانِ غوث الوریٰ

یادِ غوث الاعظم دستگیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرمانِ غوث ہے:” جب تک میں نہ چاہوں کوئی مجھے یاد کر ہی نہیں سکتا،، نیز اور ارشاد فرمایا :” لوگوں کے قلوب اللہ نے میرے قبضہ و اختیار میں دے رکھا ہے جب میں چاہتاہوں لوگوں کو قریب کرلیتا ہوں اور جب چاہتا ہوں دور کر دیتا ہوں ۔ عنایت کے فیضِ اتم غوث اعظم تیری ذات بحرِ کرم غوث اعظم ستائے ہیں رنج و الم غوث اعظم کرو دور ہر رنج و غم غوث اعظم سدا اپنا کشکول بھرتا رہوں میں نہ ٹوٹے کبھی یہ بھرم غوث اعظم مصائب، نہ دنیا کے غم پھر ستائیں نہ پھر ہو کبھی آنکھ نم غوث اعظم نہ علم و ہنر ہے ، نہ کوئی سلیقہ کروں کیسے مدحت رقم غوث اعظم جو چاہیں لکھیں اور لکھ کر مٹائیں تیرا تو ہے لوح و قلم غوث اعظم تو پیارا ہے اللہ کو اس قدر کہ کھلاتا ہے دیکر قسم غوث اعظم پسر لاڈلا ہے تو محبوبِ رب کا ہے محبوبِ شاہ امم غوث اعظم ہوا سر نگوں ہے نہ ہوگا کبھی بھی تیری عظمتوں کا علم غوث اعظم سدا بحر و بر میں زمین و فلک میں تیرا ذکر ہے دم بدم غوث اعظم تیرا مرتبہ کیا بھلا کوئی جانے سرِ اولیاء ہے قدم غوث اعظم غلامی کی نسبت رہے یوں ہی قائم نکل جائے اور میرا دم غوث اعظم سفر ہو میرا خیر سے تیرے صدقے چلوں جب میں ملکِ عدم غوث اعظم امیرِ حزیں یوں بنے تیرا واصف بنے فکر خامہ قلم غوث اعظم عرض نمودہ :۔۔۔۔۔ ✍عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

Kutubahu & Verified by:

<h2>عظمت و شانِ غوث الوریٰ</h2> یادِ غوث الاعظم دستگیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرمانِ غوث ہے:" جب تک میں نہ چاہوں کوئی مجھے یاد کر ہی نہیں سکتا،، نیز اور ارشاد فرمایا :" لوگوں کے قلوب اللہ نے میرے قبضہ و اختیار میں دے رکھا ہے جب میں چاہتاہوں لوگوں کو قریب کرلیتا ہوں اور جب چاہتا ہوں دور کر دیتا ہوں ۔ عنایت کے فیضِ اتم غوث اعظم تیری ذات بحرِ کرم غوث اعظم ستائے ہیں رنج و الم غوث اعظم کرو دور ہر رنج و غم غوث اعظم سدا اپنا کشکول بھرتا رہوں میں نہ ٹوٹے کبھی یہ بھرم غوث اعظم مصائب، نہ دنیا کے غم پھر ستائیں نہ پھر ہو کبھی آنکھ نم غوث اعظم نہ علم و ہنر ہے ، نہ کوئی سلیقہ کروں کیسے مدحت رقم غوث اعظم جو چاہیں لکھیں اور لکھ کر مٹائیں تیرا تو ہے لوح و قلم غوث اعظم تو پیارا ہے اللہ کو اس قدر کہ کھلاتا ہے دیکر قسم غوث اعظم پسر لاڈلا ہے تو محبوبِ رب کا ہے محبوبِ شاہ امم غوث اعظم ہوا سر نگوں ہے نہ ہوگا کبھی بھی تیری عظمتوں کا علم غوث اعظم سدا بحر و بر میں زمین و فلک میں تیرا ذکر ہے دم بدم غوث اعظم تیرا مرتبہ کیا بھلا کوئی جانے سرِ اولیاء ہے قدم غوث اعظم غلامی کی نسبت رہے یوں ہی قائم نکل جائے اور میرا دم غوث اعظم سفر ہو میرا خیر سے تیرے صدقے چلوں جب میں ملکِ عدم غوث اعظم امیرِ حزیں یوں بنے تیرا واصف بنے فکر خامہ قلم غوث اعظم <span style="color: #339966;"><strong>عرض نمودہ :۔۔۔۔۔ ✍عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی</strong></span>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...