Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #355 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.3K Views

مچھلی اور ارہر کی دال پر نیاز (فاتحہ ) دلانا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مچھلی اور ارہر کی دال پر نیاز (فاتحہ ) دلانا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مچھلی اور ارہر کی دال پر نیاز (فاتحہ ) دلانا کیسا ہے ؟

سوال : کیا فرماتے علماے دین ومفتیان شرع متین کہ مچھلی اور ارہر کی دال پر نیاز (فاتحہ ) دلانا کیسا ہے جو بھی حکم شرع ہو بیان فرماکر عند اللہ ماجور ہوں ۔

المستفتی: امانت علی مہیپت گنج گونڈہ

الجواب بعون الملک الوھاب :

مچھلی اور ارہر کی دال بلاشبہ حلال ہے اور ہر وہ چیز جو حلال اور پاک ہو اس پر نیاز وفاتحہ دلانا جائز ہے ۔ فتاوی امجدیہ میں ہے :

” جو چیز حرام لعینہ ہے تو اس پر فاتحہ پڑھنا اور اس کا ثواب پہونچانا جائز نہیں ۔ حدیث میں ہے : “ولا یقبل اللہ الا الطیب” حرام چیز کو اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا۔ اور اگر وہ چیز حرام لعینہ نہیں ہے (جیسے کہ مچھلی اور ارہر کی دال) تو فاتحہ پڑھنے اور ایصال ثواب کرنے میں کوئی گناہ نہیں ” اھ ملخصا

(فتاوی امجدیہ : ج:1، ص: 364، باب الجنائز)

فتاوی فقیہ ملت میں ہے :

” مچھلی بلاشبہ حلال ہے اس لیے اس پر نیاز فاتحہ دلا سکتے ہیں کہ مچھلی کھانے پر جو ثواب مرتب ہوگا وہ پہونچایا جاتا ہے نہ کہ اصل مچھلی ” اھ

(فتاوی فقیہ ملت : ج: 2، ص: 308، باب الاکل والشرب )

واللہ تعالٰی اعلم

کتبہ : مفتی عبدالقادر المصباحی الجامعی

مقام :مہیپت گنج ، ضلع:گونڈہ، یوپی، انڈیا

١٢ربیع الاوّل ١٤٤٣ھ

Kutubahu & Verified by:

مچھلی اور ارہر کی دال پر نیاز (فاتحہ ) دلانا کیسا ہے ؟

سوال : کیا فرماتے علماے دین ومفتیان شرع متین کہ مچھلی اور ارہر کی دال پر نیاز (فاتحہ ) دلانا کیسا ہے جو بھی حکم شرع ہو بیان فرماکر عند اللہ ماجور ہوں ۔

المستفتی: امانت علی مہیپت گنج گونڈہ

الجواب بعون الملک الوھاب :

مچھلی اور ارہر کی دال بلاشبہ حلال ہے اور ہر وہ چیز جو حلال اور پاک ہو اس پر نیاز وفاتحہ دلانا جائز ہے ۔ فتاوی امجدیہ میں ہے :

" جو چیز حرام لعینہ ہے تو اس پر فاتحہ پڑھنا اور اس کا ثواب پہونچانا جائز نہیں ۔ حدیث میں ہے : "ولا یقبل اللہ الا الطیب" حرام چیز کو اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا۔ اور اگر وہ چیز حرام لعینہ نہیں ہے (جیسے کہ مچھلی اور ارہر کی دال) تو فاتحہ پڑھنے اور ایصال ثواب کرنے میں کوئی گناہ نہیں " اھ ملخصا

(فتاوی امجدیہ : ج:1، ص: 364، باب الجنائز)

فتاوی فقیہ ملت میں ہے :

" مچھلی بلاشبہ حلال ہے اس لیے اس پر نیاز فاتحہ دلا سکتے ہیں کہ مچھلی کھانے پر جو ثواب مرتب ہوگا وہ پہونچایا جاتا ہے نہ کہ اصل مچھلی " اھ

(فتاوی فقیہ ملت : ج: 2، ص: 308، باب الاکل والشرب )

واللہ تعالٰی اعلم

کتبہ : مفتی عبدالقادر المصباحی الجامعی

مقام :مہیپت گنج ، ضلع:گونڈہ، یوپی، انڈیا

١٢ربیع الاوّل ١٤٤٣ھ

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...