Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1601 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.8K Views

مکڑی اگرگھر میں جالے بنالے تو اس کو مار ناکیساہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

مکڑی اگرگھر میں جالے بنالے تو اس کو مار ناکیساہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

مکڑی اگرگھر میں جالے بنالے تو اس کو مار ناکیساہے؟

میرا سوال یہ ہے کہ مکڑی اگرگھر میں جالے بنالے تو اس کو مار ناکیساہے؟ سائل عبد المالک عطاری اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِكِ الْوَھَّاب مذکورہ صورت میں مکڑی کو مارنا گناہ نہیں ہے، مکڑی کے جالے بھی اپنے گھروں میں سے صاف کرنے چاہئیں ور نہ تنگدستی آتی ہے ۔ (ملفوظات امیر اہلسنت جلد1صفحہ265) حضرت سیدنا مولاعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، اپنے گھروں سےمکڑیوں کے جالے دورکرو کیونکہ انہیں گھروں میں لگاہوا چھوڑ دینا ناداری کاباعث ہوتاہے . (تفسیر مدارک، پارہ20، العنکبوت ،تحت آیت 41، صفحہ893) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمدعمران عطاری مدنی

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...