Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #826 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11.1K Views

میت کو تلقین کرنے کی فضیلت اور طریقہ؟از عدیل احمد قادری علیمی مصباحی

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

میت کو تلقین کرنے کی فضیلت اور طریقہ؟از عدیل احمد قادری علیمی مصباحی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

میت کو تلقین کرنے کی فضیلت اور طریقہ؟

السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ حضرت تلقین کی فضیلت اور اس کے الفاظ اور ان کا طریقہ کیا ہے. حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟ سائل :امجد علی السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ ۔ حضرت تلقین کی فضیلت اور اس کے الفاظ اور ان کا طریقہ کیا ہے ۔ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجوابـــــــــــــــــــــــــــ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں : جس کا آخر کلام  لَا اِلٰـہِ اِلَّا اللہ  ہوا یعنی کلمہ طیبہ وہ جنت میں  داخل ہوا ۔ (سنن أبي داود، کتاب الجنائز، باب في التلقین، الحدیث: ۳۱۱۶، ج۳، ص۲۵۵۔) جان کنی کی حالت میں  جب تک روح گلے کو نہ آئی اسے تلقین کریں یعنی اس کے پاس بلند آواز سے پڑھیں   اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہ مگر اسے اس کے کہنے کا حکم نہ کریں ۔ جب اس نے کلمہ پڑھ لیا تو تلقین موقوف کر دیں ، ہاں  اگرکلمہ پڑھنے کے بعد اس نے کوئی بات کی تو پھر تلقین کریں  کہ اس کا آخر کلام  لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ ہو۔ ہندیہ میں ہے: “وَلُقِّنَ الشَّهَادَتَيْنِ، وَصُورَةُ التَّلْقِينِ أَنْ يُقَالَ عِنْدَهُ فِي حَالَةِ النَّزْعِ قَبْلَ الْغَرْغَرَةِ جَهْرًا وَهُوَ يَسْمَعُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَلَا يُقَالُ لَهُ قُلْ وَلَا يُلَحُّ عَلَيْهِ فِي قَوْلِهَا مَخَافَةَ أَنْ يَضْجَرَ فَإِذَا قَالَهَا مَرَّةً لَا يُعِيدُهَا عَلَيْهِ الْمُلَقِّنُ إلَّا أَنْ يَتَكَلَّمَ بِكَلَامٍ غَيْرِهَا، كَذَا فِي الْجَوْهَرَةِ النَّيِّرَةِ” ۔ ( کتاب الصلاۃ، الباب الحادی والعشرون في الجنائز، الفصل الأول، ج۱، ص۱۵۷) نوٹ: تفصیل بہار شریعت وغیرہاکتب فتاوی میں دیکھیں ۔ کتبــــــــــــــــبه:عدیل احمد قادری علیمی مصباحی                   26/نومبر،2021بروزجمعہ.                     📲+263780498811

Kutubahu & Verified by:

میت کو تلقین کرنے کی فضیلت اور طریقہ؟
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ حضرت تلقین کی فضیلت اور اس کے الفاظ اور ان کا طریقہ کیا ہے. حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟ سائل :امجد علی السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ ۔ حضرت تلقین کی فضیلت اور اس کے الفاظ اور ان کا طریقہ کیا ہے ۔ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجوابـــــــــــــــــــــــــــ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں : جس کا آخر کلام  لَا اِلٰـہِ اِلَّا اللہ  ہوا یعنی کلمہ طیبہ وہ جنت میں  داخل ہوا ۔ (سنن أبي داود، کتاب الجنائز، باب في التلقین، الحدیث: ۳۱۱۶، ج۳، ص۲۵۵۔) جان کنی کی حالت میں  جب تک روح گلے کو نہ آئی اسے تلقین کریں یعنی اس کے پاس بلند آواز سے پڑھیں   اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ وَاَشْھَدُ اَنَّ  مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہ مگر اسے اس کے کہنے کا حکم نہ کریں ۔ جب اس نے کلمہ پڑھ لیا تو تلقین موقوف کر دیں ، ہاں  اگرکلمہ پڑھنے کے بعد اس نے کوئی بات کی تو پھر تلقین کریں  کہ اس کا آخر کلام  لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ ہو۔ ہندیہ میں ہے: "وَلُقِّنَ الشَّهَادَتَيْنِ، وَصُورَةُ التَّلْقِينِ أَنْ يُقَالَ عِنْدَهُ فِي حَالَةِ النَّزْعِ قَبْلَ الْغَرْغَرَةِ جَهْرًا وَهُوَ يَسْمَعُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَلَا يُقَالُ لَهُ قُلْ وَلَا يُلَحُّ عَلَيْهِ فِي قَوْلِهَا مَخَافَةَ أَنْ يَضْجَرَ فَإِذَا قَالَهَا مَرَّةً لَا يُعِيدُهَا عَلَيْهِ الْمُلَقِّنُ إلَّا أَنْ يَتَكَلَّمَ بِكَلَامٍ غَيْرِهَا، كَذَا فِي الْجَوْهَرَةِ النَّيِّرَةِ" ۔ ( کتاب الصلاۃ، الباب الحادی والعشرون في الجنائز، الفصل الأول، ج۱، ص۱۵۷) نوٹ: تفصیل بہار شریعت وغیرہاکتب فتاوی میں دیکھیں ۔ کتبــــــــــــــــبه:عدیل احمد قادری علیمی مصباحی                   26/نومبر،2021بروزجمعہ.                     📲+263780498811

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...