Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1900
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.5K Views
میت کے ورثہ میں دولڑکیاں اور چار لڑکے ہوں تو شرعا وراثت کس کو کتنی ملے گی؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
میت کے ورثہ میں دولڑکیاں اور چار لڑکے ہوں تو شرعا وراثت کس کو کتنی ملے گی؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
میت کے ورثہ میں دولڑکیاں اور چار لڑکے ہوں تو شرعا وراثت کس کو کتنی ملے گی؟
زید کا انتقال ہوا اور اپنے پیچھے دو لڑکیاں اور چار لڑکے چھوڑے شرعا وراثت کس کو کتنی ملے گی؟ المستفتی:- (مفتی) منظور احمد نعیمی بارہ مولہ کشمیر الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب صورت مستفسرہ میں بعد تقدیم ما یقدم فی الارث وانحصار ورثہ فی المذکورین زید کی جائداد کے کل 10 حصے کئے جائیں گے، 8 حصے چار لڑکوں کو دیں، ہر ایک لڑکے کو دو دو حصہ ملے گا اور باقی دو حصہ میں ہر ایک لڑکی کو ایک ایک حصہ ملے گا۔ لقولہ تعالی “يوصيكم الله في أولادكم للذكر مثل حظ الأنثيين”( سورہ نساء ، آیت نمبر: ۱۱) -واللہ تعالی أعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ مدرس دار العلوم علیمیہ رضویہ اشرفیہ ایتی راجوری جموں وکشمیر الجواب صحیح :محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Kutubahu & Verified by:
<h3>میت کے ورثہ میں دولڑکیاں اور چار لڑکے ہوں تو شرعا وراثت کس کو کتنی ملے گی؟</h3> زید کا انتقال ہوا اور اپنے پیچھے دو لڑکیاں اور چار لڑکے چھوڑے شرعا وراثت کس کو کتنی ملے گی؟ المستفتی:- (مفتی) منظور احمد نعیمی بارہ مولہ کشمیر <span style="color: #ff0000;"><strong>الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب</strong></span> صورت مستفسرہ میں بعد تقدیم ما یقدم فی الارث وانحصار ورثہ فی المذکورین زید کی جائداد کے کل 10 حصے کئے جائیں گے، 8 حصے چار لڑکوں کو دیں، ہر ایک لڑکے کو دو دو حصہ ملے گا اور باقی دو حصہ میں ہر ایک لڑکی کو ایک ایک حصہ ملے گا۔ لقولہ تعالی "يوصيكم الله في أولادكم للذكر مثل حظ الأنثيين"( سورہ نساء ، آیت نمبر: ۱۱) -واللہ تعالی أعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ مدرس دار العلوم علیمیہ رضویہ اشرفیہ ایتی راجوری جموں وکشمیر الجواب صحیح :محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...