Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #894 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9K Views

میری موت کے بعد تم غسل نہیں دے سکتے ایسا کہنا کہاں تک درست ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

میری موت کے بعد تم غسل نہیں دے سکتے ایسا کہنا کہاں تک درست ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

میری موت کے بعد تم غسل نہیں دے سکتے ایسا کہنا کہاں تک درست ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں: زید بکر کا بھائی ہے۔ زید کی بیماری کے ایام میں بکر نے زید کی تیمارداری اور خدمت نہیں کیا۔ زید نے بیماری کی حالت میں عالم میں بکر کو کہا میری موت کے بعد تم مجھ کو غسل نہیں دے سکتے نہ میرے کفن کو چھو سکتے ہو۔ ایسا کہنا زید کا کہاں تک درست ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دے کر مشکور فرمائیں ۔ الجوابــــــــــــــــــــــــــــ aad مجھے غسل بھی نہیں دے سکتے ۔ کفن بھی نہیں چھو سکتے ۔ اس صورت میں تو یہ قول بے غبار ہے ۔ اور اگر اس کا مقصود ممانعت ہو، تو یہ غیر مناسب بات ہے،جو بتقاضائے بشری صادر ہو جاتی ہے،پھر اس طرح کی ممانعت زجر و توبیخ اور ڈانٹ، پھٹکار کے لیے ہوتی ہے جوبکرکے مذکورہ برتاؤ پر ہونی بھی چاہئے ۔ لیکن اس کے باوجود بکر پر شرعاً کوئی رکاوٹ نہیں،وہ زید کی تجہیز و تکفین اور تدفین سب کچھ کرسکتا ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...