Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1609
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
4.6K Views
نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟ سائل : عبدالواجد کشمیر وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھّاب نماز عصر کے بعد قضا نمازپڑھ سکتے ہیں ۔ بہار شریعت میں فتاویٰ ھندیہ کےحوالہ سے ہے کہ قضا کے لئے کوئی وقت معین نہیں عمر میں جب بھی پڑھے گا بری الذمہ ہوجائےگا مگر طلوع وغروب اور زوال کے وقت ان وقتوں میں نماز جائز نہیں” بہار شریعت حصہ4صفحہ702-مکتبۃ المدینہ کراچی الفتاویٰ الھندیہ کتاب الصلوٰۃ جلد1صفحہ52 فتاویٰ بریلی شریف میں ہے : قضا نمازیں بعد عصر غروب آفتاب سے20 منٹ قبل پڑھنا جائز ہے” ہاں جب غروب آفتاب میں بیس منٹ رہ جائیں تو قضا نماز جائز نہیں” البتہ اسی دن کی عصر جائز ہے” اور بعد نماز فجر قبل طلوع آفتاب جائزہے، اور پھر طلوع افتاب کے(20منٹ بعدجائزہے” (فتاویٰ بریلی شریف صفحہ155-شبیر برادرز) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:

نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟ سائل : عبدالواجد کشمیر وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھّاب نماز عصر کے بعد قضا نمازپڑھ سکتے ہیں ۔ بہار شریعت میں فتاویٰ ھندیہ کےحوالہ سے ہے کہ قضا کے لئے کوئی وقت معین نہیں عمر میں جب بھی پڑھے گا بری الذمہ ہوجائےگا مگر طلوع وغروب اور زوال کے وقت ان وقتوں میں نماز جائز نہیں" بہار شریعت حصہ4صفحہ702-مکتبۃ المدینہ کراچی الفتاویٰ الھندیہ کتاب الصلوٰۃ جلد1صفحہ52 فتاویٰ بریلی شریف میں ہے : قضا نمازیں بعد عصر غروب آفتاب سے20 منٹ قبل پڑھنا جائز ہے" ہاں جب غروب آفتاب میں بیس منٹ رہ جائیں تو قضا نماز جائز نہیں" البتہ اسی دن کی عصر جائز ہے" اور بعد نماز فجر قبل طلوع آفتاب جائزہے، اور پھر طلوع افتاب کے(20منٹ بعدجائزہے" (فتاویٰ بریلی شریف صفحہ155-شبیر برادرز) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...