Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1637
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7.8K Views
نماز عید کاطریقہ | عیدین کی نماز کا کیاطریقہ ہے
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
نماز عید کاطریقہ | عیدین کی نماز کا کیاطریقہ ہے
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ: کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیدین کی نماز کا کیاطریقہ ہے کچھ تفصیل سے سمجھادیں توآپ کی عین نوازش ہوگی ؟ (سائل محمدیوسف فیصل آباد) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ ✍️الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب
نماز عید کاطریقہ
نماز عیدین کاطریقہ یہ ہے کہ پہلے نیت کریں نیت دل کے ارادے کا نام ہے زبان سے نیت کرلینابھی جائزہےہے، مثلا یوں نیت کرے کہ دورکعت نماز عیدالاضحیٰ یاعیدالفطر ساتھ چھ زائد تکبیروں کے، پھر تکبیر تحریمہ کہہ( اللہ اکبر کہہ کرہاتھ باندھ لےپھرثناءپڑھےپھر،پھرکانوں تک ہاتھ اٹھائےاور(1) اللہ اکبر کہتاہواہاتھ چھوڑدےپھرہاتھ اٹھائےاور(2) اللہ اکبرکہہ کرہاتھ چھوڑ دے پھر ہاتھ اٹھائے اور(3) اﷲ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لے( یعنی پہلی تکبیر میں ہاتھ باندھے، اس کے بعد دو تکبیروں میں ہاتھ لٹکائے پھر ( چوتھی) تکبیر میں باندھ لے۔ اس کو یوں یاد رکھیں کہ جہاں تکبیر کے بعد کچھ پڑھنا ہے وہاں ہاتھ باندھ لیے جائیں اورجہاں پڑھنا نہیں وہاں ہاتھ چھوڑ دیے جائیں ، پھر امام اعوذ اور بسم اﷲ آہستہ پڑھ کر جہر کے ساتھ الحمدشریف اور سورت پڑھے پھر رکوع و سجدہ کرے،، دوسری رکعت میں پہلے الحمد اورسورت پڑھے پھر تین بار کانوں تک ہاتھ لے جا کر ﷲ اکبر کہے اور ہاتھ نہ باندھے اور چوتھی بار بغیر ہاتھ اٹھائے ﷲاکبر کہتا ہوا رکوع میں جائے، اس سے معلوم ہوگیا کہ عیدین میں زائد تکبیریں چھ ہوئیں ، تین پہلی میں قراءت سے پہلے اور تکبیر تحریمہ کے بعد،، اور تین دوسری میں قراء ت کے بعد، اور تکبیر رکوع سے پہلے اور ان چھوؤں(6)تکبیروں میں ہاتھ اٹھائے جائیں گے اور ہر دو تکبیروں کے درمیان تین تسبیح کی قدر سکتہ کرے اور عیدین میں مستحب یہ ہے کہ پہلی میں سورۂ جمعہ اور دوسری میں سورۂ منافقون پڑھے یا پہلی میں سَبِؔحِ اسْمَ اور دوسری میں هَلْ اَتٰىكَ : ( الدرالمختارکتاب الصلوٰۃ,باب العیدین جلد٣,صفحہ٦١ (بہارشریعت حصہ ۴صفحہ۷٨١) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ ✍کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمدعمران عطاری مدنی
Kutubahu & Verified by:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ: کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیدین کی نماز کا کیاطریقہ ہے کچھ تفصیل سے سمجھادیں توآپ کی عین نوازش ہوگی ؟ (سائل محمدیوسف فیصل آباد) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ ✍️الجـــــوابــــــــــــ" بعون الملک الوھّاب <h2>نماز عید کاطریقہ</h2> نماز عیدین کاطریقہ یہ ہے کہ پہلے نیت کریں نیت دل کے ارادے کا نام ہے زبان سے نیت کرلینابھی جائزہےہے، مثلا یوں نیت کرے کہ دورکعت نماز عیدالاضحیٰ یاعیدالفطر ساتھ چھ زائد تکبیروں کے، پھر تکبیر تحریمہ کہہ( اللہ اکبر کہہ کرہاتھ باندھ لےپھرثناءپڑھےپھر،پھرکانوں تک ہاتھ اٹھائےاور(1) اللہ اکبر کہتاہواہاتھ چھوڑدےپھرہاتھ اٹھائےاور(2) اللہ اکبرکہہ کرہاتھ چھوڑ دے پھر ہاتھ اٹھائے اور(3) اﷲ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لے( یعنی پہلی تکبیر میں ہاتھ باندھے، اس کے بعد دو تکبیروں میں ہاتھ لٹکائے پھر ( چوتھی) تکبیر میں باندھ لے۔ اس کو یوں یاد رکھیں کہ جہاں تکبیر کے بعد کچھ پڑھنا ہے وہاں ہاتھ باندھ لیے جائیں اورجہاں پڑھنا نہیں وہاں ہاتھ چھوڑ دیے جائیں ، پھر امام اعوذ اور بسم اﷲ آہستہ پڑھ کر جہر کے ساتھ الحمدشریف اور سورت پڑھے پھر رکوع و سجدہ کرے،، دوسری رکعت میں پہلے الحمد اورسورت پڑھے پھر تین بار کانوں تک ہاتھ لے جا کر ﷲ اکبر کہے اور ہاتھ نہ باندھے اور چوتھی بار بغیر ہاتھ اٹھائے ﷲاکبر کہتا ہوا رکوع میں جائے، اس سے معلوم ہوگیا کہ عیدین میں زائد تکبیریں چھ ہوئیں ، تین پہلی میں قراءت سے پہلے اور تکبیر تحریمہ کے بعد،، اور تین دوسری میں قراء ت کے بعد، اور تکبیر رکوع سے پہلے اور ان چھوؤں(6)تکبیروں میں ہاتھ اٹھائے جائیں گے اور ہر دو تکبیروں کے درمیان تین تسبیح کی قدر سکتہ کرے اور عیدین میں مستحب یہ ہے کہ پہلی میں سورۂ جمعہ اور دوسری میں سورۂ منافقون پڑھے یا پہلی میں سَبِؔحِ اسْمَ اور دوسری میں هَلْ اَتٰىكَ : ( الدرالمختارکتاب الصلوٰۃ,باب العیدین جلد٣,صفحہ٦١ (بہارشریعت حصہ ۴صفحہ۷٨١) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ <span style="color: #339966;"><strong>✍کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمدعمران عطاری مدنی</strong></span>
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...