Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1630
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
7K Views
نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھ لے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ المستفتی:- حافظ محمد اشرف نقشبندی خادم التدریس دار العلوم نعیمیہ نعیمی جامع مسجد عمر کالونی کونیاں پونچھ جموں وکشمیر . باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود شریف پڑھنا سنت ہے اور بہتر درود اہراہیمی ہے لیکن اگرکوئی شخص مذکورہ درود شریف کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھتا ہے تو اس سے بھی سنت ادا ہوجائے گی البتہ نماز بہر صورت درست ہوگی- تفسیرات احمدیہ میں ہے”نماز میں قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد صلاة پڑھنا سنت ہے . (ص ۸۴۵ مترجم) بہار شریعت میں ہے” بعد تشہد دوسرے قعدہ میں درود شریف پڑھنا(سنت ہے)اور افضل وہ درود ہے،جو پہلے مذکور ہوا، یعنی درود ابراہیمی”(ج ۱ ح ۳ ص ۵۳۱/مکتبة المدينه دعوت اسلامی) فتاوی رضویہ میں ہے”سب درودوں سے افضل درود وہ ہے جو سب اعمال سے افضل یعنی نماز میں مقرر کیا گیا ہے”(ج ۳ ص ۶۲/ناشر:رضا اکیڈمی بمبئ) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر ۱۵/شعبان المعظم ۱۴۴۳ھ مطابق ۱۹/مارچ ۲۰۲۲ء
Kutubahu & Verified by:

نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھ لے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ المستفتی:- حافظ محمد اشرف نقشبندی خادم التدریس دار العلوم نعیمیہ نعیمی جامع مسجد عمر کالونی کونیاں پونچھ جموں وکشمیر . باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود شریف پڑھنا سنت ہے اور بہتر درود اہراہیمی ہے لیکن اگرکوئی شخص مذکورہ درود شریف کے علاوہ کوئی دوسرا درود پڑھتا ہے تو اس سے بھی سنت ادا ہوجائے گی البتہ نماز بہر صورت درست ہوگی- تفسیرات احمدیہ میں ہے"نماز میں قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد صلاة پڑھنا سنت ہے . (ص ۸۴۵ مترجم) بہار شریعت میں ہے" بعد تشہد دوسرے قعدہ میں درود شریف پڑھنا(سنت ہے)اور افضل وہ درود ہے،جو پہلے مذکور ہوا، یعنی درود ابراہیمی"(ج ۱ ح ۳ ص ۵۳۱/مکتبة المدينه دعوت اسلامی) فتاوی رضویہ میں ہے"سب درودوں سے افضل درود وہ ہے جو سب اعمال سے افضل یعنی نماز میں مقرر کیا گیا ہے"(ج ۳ ص ۶۲/ناشر:رضا اکیڈمی بمبئ) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر ۱۵/شعبان المعظم ۱۴۴۳ھ مطابق ۱۹/مارچ ۲۰۲۲ء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...