Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1006
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.3K Views
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟
سوال : بعض لوگ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھتے ہیں تو اس سے نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ نستعین کو الف کے ساتھ نستاعین پڑھنا بے معنی ہے اس لیے اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ۔ ھکذا فی الجزء الثالث فی الفتاویٰ الرضویہ علی صفحۃ 191 ۔ وھو سبحانہ وتعالی اعلم کتبـــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد ١ ص 350
Kutubahu & Verified by:
<h3>نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟</h3> سوال : بعض لوگ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے نستعین کو نستا عین پڑھتے ہیں تو اس سے نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے یا نہیں؟ <span style="color: #ff0000;"><strong>الجوابـــــــــــــــــــــــــــ</strong></span> نستعین کو الف کے ساتھ نستاعین پڑھنا بے معنی ہے اس لیے اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ۔ ھکذا فی الجزء الثالث فی الفتاویٰ الرضویہ علی صفحۃ 191 ۔ وھو سبحانہ وتعالی اعلم کتبـــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد ١ ص 350
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...