Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1895 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 11.9K Views

وہابیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنا مذہب بدل دے تو؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

وہابیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنا مذہب بدل دے تو؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

وہابیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنا مذہب بدل دے تو؟

مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب آپ کی بارگاہ میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر وہابیہ دیوبندیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنے مذہب اور تمام باطل عقائد کو چھوڑ کر سنیہ صحیح العقیدہ مومنہ ہو جائے تو کیا اس صورت میں بھی اس سے نکاح درست نہ ہوگا آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ المستفتی آپ کا ادنیٰ سا محب محمد فاروق دیوان کھمبات ضلع آنند گجرات۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ الجواب بعون الملک الوھاب وہابیہ لڑکی کا زید کی محبت میں اپنے عقائد باطلہ سے توبہ کرنا زید سے شادی کرنے کا بہانہ معلوم ہوتا ہے ، بارہا کا تجربہ ہے کہ وہابی لڑکیاں اور لڑکے شادی کرنے کے لئے بظاہر توبہ کرلیتے ہیں لیکن حقیقتاً اپنے باطل عقائد پر قائم رہتے ہیں اور بعد میں ان کے سبب پورا گھر وہابی بن جاتا ہے۔ لہذا صورت مستفسرہ میں وہابیہ لڑکی کے توبہ کرنے کے فوراً بعد اس سے نکاح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی تاوقتیکہ تین چار سال دیکھ کر اطمینان نہ کرلیا جائے کہ واقعی مذہب اہل سنت پر قائم ہے ۔ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ تحریر فرماتے ہیں: ” اگر کسی کا یہ خیال ہو کہ توبہ کے بعد تو نکاح ہوجانا چاہئے تو اس شبہہ کا جواب یہ ہے کہ تجربہ شاہد ہے کہ دیوبندی لڑکے اور لڑکیاں سنیوں کے یہاں شادی کرنے کے لئے یا جو بیاہ ہوچکا ہے اس کو صحیح کرنے کے نام پر بظاہر توبہ کرکے نکاح کرالیتے ہیں مگر پھر حسب سابق وہ دیوبندی وہابی ہی رہتے ہیں اس لئے بعد توبہ فوراً وہابی یا وہابیہ سے نکاح کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے تاوقتیکہ تین چار سال دیکھ کر اطمینان نہ کرلیا جائے کہ واقعی وہ سنی مذہب پر قائم ہے ۔ ” اھ (فتاوی برکاتیہ, ص٣٢٦, کتاب النکاح, مطبوعہ ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب ۔ کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی ۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا

Kutubahu & Verified by:

وہابیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنا مذہب بدل دے تو؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب آپ کی بارگاہ میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر وہابیہ دیوبندیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنے مذہب اور تمام باطل عقائد کو چھوڑ کر سنیہ صحیح العقیدہ مومنہ ہو جائے تو کیا اس صورت میں بھی اس سے نکاح درست نہ ہوگا آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ المستفتی آپ کا ادنیٰ سا محب محمد فاروق دیوان کھمبات ضلع آنند گجرات۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ الجواب بعون الملک الوھاب وہابیہ لڑکی کا زید کی محبت میں اپنے عقائد باطلہ سے توبہ کرنا زید سے شادی کرنے کا بہانہ معلوم ہوتا ہے ، بارہا کا تجربہ ہے کہ وہابی لڑکیاں اور لڑکے شادی کرنے کے لئے بظاہر توبہ کرلیتے ہیں لیکن حقیقتاً اپنے باطل عقائد پر قائم رہتے ہیں اور بعد میں ان کے سبب پورا گھر وہابی بن جاتا ہے۔ لہذا صورت مستفسرہ میں وہابیہ لڑکی کے توبہ کرنے کے فوراً بعد اس سے نکاح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی تاوقتیکہ تین چار سال دیکھ کر اطمینان نہ کرلیا جائے کہ واقعی مذہب اہل سنت پر قائم ہے ۔ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ تحریر فرماتے ہیں: " اگر کسی کا یہ خیال ہو کہ توبہ کے بعد تو نکاح ہوجانا چاہئے تو اس شبہہ کا جواب یہ ہے کہ تجربہ شاہد ہے کہ دیوبندی لڑکے اور لڑکیاں سنیوں کے یہاں شادی کرنے کے لئے یا جو بیاہ ہوچکا ہے اس کو صحیح کرنے کے نام پر بظاہر توبہ کرکے نکاح کرالیتے ہیں مگر پھر حسب سابق وہ دیوبندی وہابی ہی رہتے ہیں اس لئے بعد توبہ فوراً وہابی یا وہابیہ سے نکاح کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے تاوقتیکہ تین چار سال دیکھ کر اطمینان نہ کرلیا جائے کہ واقعی وہ سنی مذہب پر قائم ہے ۔ " اھ (فتاوی برکاتیہ, ص٣٢٦, کتاب النکاح, مطبوعہ ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب ۔ کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی ۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...