Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1857 Verified Hanafi Fiqh 6.7K Views

وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟ از مفتی صدام حسین فیضی

Font:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟ از مفتی صدام حسین فیضی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟ المستفتی عبد اللہ لکھنؤ یوپی الجواب بعون الملک الوھاب سخت حرام ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایسے ہی سؤال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے:”حرام حرام حرام، اور جو ایساکرے بدخواہ اطفال ومبتلائے آثام قال اﷲ تعالی: یایھاالذین امنواقوا انفسکم واھلیکم نارا ” اھ ( فتاوی رضویہ جدید ، ج٢٣، ص٦٨٣، کتاب الحظر والاباحۃ) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Kutubahu & Verified by:

<h2>وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟</h2> کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟ المستفتی عبد اللہ لکھنؤ یوپی <strong>الجواب بعون الملک الوھاب</strong> سخت حرام ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایسے ہی سؤال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے:"حرام حرام حرام، اور جو ایساکرے بدخواہ اطفال ومبتلائے آثام قال اﷲ تعالی: یایھاالذین امنواقوا انفسکم واھلیکم نارا " اھ ( فتاوی رضویہ جدید ، ج٢٣، ص٦٨٣، کتاب الحظر والاباحۃ) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ <strong>کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔</strong> <strong>خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔</strong>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas: