Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1875
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9K Views
وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟ المستفتی عبد اللہ لکھنؤ یوپی الجواب-بعون الملک الوھاب- سخت حرام ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایسے ہی سؤال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے:”حرام حرام حرام، اور جو ایساکرے بدخواہ اطفال ومبتلائے آثام قال اﷲ تعالی: یایھاالذین امنواقوا انفسکم واھلیکم نارا ” اھ ( فتاوی رضویہ جدید ، ج٢٣، ص٦٨٣، کتاب الحظر والاباحۃ) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔
Kutubahu & Verified by:
<h3>وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟</h3> مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟ المستفتی عبد اللہ لکھنؤ یوپی <span style="color: #ff0000;"><strong>الجواب-بعون الملک الوھاب-</strong></span> سخت حرام ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایسے ہی سؤال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے:"حرام حرام حرام، اور جو ایساکرے بدخواہ اطفال ومبتلائے آثام قال اﷲ تعالی: یایھاالذین امنواقوا انفسکم واھلیکم نارا " اھ ( فتاوی رضویہ جدید ، ج٢٣، ص٦٨٣، کتاب الحظر والاباحۃ) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...