Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1376
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
6.9K Views
ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال : ٹی شرٹ یعنی ہاف آستین والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے نماز ہوگی یانہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب آدھی آستین والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے جبکہ فل آستین والا کپڑا موجود ہو ورنہ حرج نہیں۔ حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:” جس کے پاس کپڑے ہوں اور صرف نیم آستین (یعنی آدھی آستین) یا بنیان پہن کر نماز پڑھتا ہے تو کراہت تنزیہی ہے اور کپڑے موجود نہیں تو کراہت بھی نہیں معاف ہے “اھ (فتاویٰ امجدیہ ج١ ص١٩٣کتاب الصلاۃ باب مکروہات الصلاۃ) فتاوي مرکز تربیت افتاء میں ہے:” ہاف شرٹ یا ٹی شرٹ جس کی آستین کہنی سے اوپر تک رہتی ہے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ (ج١ ص٢٣٨ کتاب الصلاۃ باب مایکرہ فی الصلاۃ)۔ واللہ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء
Kutubahu & Verified by:

ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال : ٹی شرٹ یعنی ہاف آستین والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے نماز ہوگی یانہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب آدھی آستین والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے جبکہ فل آستین والا کپڑا موجود ہو ورنہ حرج نہیں۔ حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:" جس کے پاس کپڑے ہوں اور صرف نیم آستین (یعنی آدھی آستین) یا بنیان پہن کر نماز پڑھتا ہے تو کراہت تنزیہی ہے اور کپڑے موجود نہیں تو کراہت بھی نہیں معاف ہے "اھ (فتاویٰ امجدیہ ج١ ص١٩٣کتاب الصلاۃ باب مکروہات الصلاۃ) فتاوي مرکز تربیت افتاء میں ہے:" ہاف شرٹ یا ٹی شرٹ جس کی آستین کہنی سے اوپر تک رہتی ہے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ (ج١ ص٢٣٨ کتاب الصلاۃ باب مایکرہ فی الصلاۃ)۔ واللہ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...