Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1944
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.8K Views
پلا کے بادۂ عرفان حافظ ملت بنا دو وقت کا سلطان حافظ ملت / منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
پلا کے بادۂ عرفان حافظ ملت بنا دو وقت کا سلطان حافظ ملت / منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ
پلا کے بادۂ عرفان حافظ ملت بنا دو وقت کا سلطان حافظ ملت زمیں پہ کام، کرو اس کے نیچے ہو آرام ہے تیرا پیارا یہ فرمان حافظ ملت تمہارا ثانی نہیں کوئی زہد و تقویٰ میں خدا کا تم پہ ہے فیضان حافظ ملت دیا ہے علم کا مرکز بنام اشرفیہ جو ،اس سے خوش ہیں مسلمان حافظ ملت ترے دیارِ محبت میں آنا چاہتا ہوں ہو پورا دل کا یہ ارمان حافظ ملت جگر کا خون پلا کر جو تو نے سینچا ہے ہرا رہے وہ گلستان حافظ ملت خزاں کی زد میں نا آۓ یہ خامۂ اختر لکھے یہ نعت ہر اک آن حافظ ملت
Kutubahu & Verified by:
<h3>منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ</h3> پلا کے بادۂ عرفان حافظ ملت بنا دو وقت کا سلطان حافظ ملت زمیں پہ کام، کرو اس کے نیچے ہو آرام ہے تیرا پیارا یہ فرمان حافظ ملت تمہارا ثانی نہیں کوئی زہد و تقویٰ میں خدا کا تم پہ ہے فیضان حافظ ملت دیا ہے علم کا مرکز بنام اشرفیہ جو ،اس سے خوش ہیں مسلمان حافظ ملت ترے دیارِ محبت میں آنا چاہتا ہوں ہو پورا دل کا یہ ارمان حافظ ملت جگر کا خون پلا کر جو تو نے سینچا ہے ہرا رہے وہ گلستان حافظ ملت خزاں کی زد میں نا آۓ یہ خامۂ اختر لکھے یہ نعت ہر اک آن حافظ ملت
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...