Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1317
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
9.7K Views
پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شک ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شک ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شک ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال : بکر کو کبھی کبھی پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شبہ ہوتا ہے تو اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــ اگر منی اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جگہ نہیں ہوئی تو پیشاب کے ساتھ نکلنے سے غسل واجب نہ ہو گا البتہ وضو ٹوٹ جائے گا جیسا کہ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں اگر منی پتلی پڑ گئی کہ پیشاب کے وقت یا ویسے کچھ قطرے بلا شہوت نکل آئیں تو غسل واجب نہیں البتہ وضو ٹوٹ جائے گا. (بہار شریعت حصہ دوم صفحہ 38) اور حضرت علامہ حصکفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں : فرض الغسل عند خروج منی من العضو منفصل عن مقرۃ بشھوۃ ” ١ھ. ( درمختار مع الشامی جلد اول صفحہ 118) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد عبد الحی قادری الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Kutubahu & Verified by:

پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شک ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال : بکر کو کبھی کبھی پیشاب کے ساتھ منی نکلنے کا شبہ ہوتا ہے تو اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــ اگر منی اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جگہ نہیں ہوئی تو پیشاب کے ساتھ نکلنے سے غسل واجب نہ ہو گا البتہ وضو ٹوٹ جائے گا جیسا کہ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں اگر منی پتلی پڑ گئی کہ پیشاب کے وقت یا ویسے کچھ قطرے بلا شہوت نکل آئیں تو غسل واجب نہیں البتہ وضو ٹوٹ جائے گا. (بہار شریعت حصہ دوم صفحہ 38) اور حضرت علامہ حصکفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں : فرض الغسل عند خروج منی من العضو منفصل عن مقرۃ بشھوۃ '' ١ھ. ( درمختار مع الشامی جلد اول صفحہ 118) واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد عبد الحی قادری الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...