Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1349 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 14K Views

چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بھول کر قعدہ کیا اور آخر میں سجدہ سہو کیا تو؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بھول کر قعدہ کیا اور آخر میں سجدہ سہو کیا تو؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بھول کر قعدہ کیا اور آخر میں سجدہ سہو کیا تو؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ امام نے چار رکعت والی نماز میں دو رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر بھول کر تیسری رکعت میں بھی قعدہ کیا پھر تشہد کے بعد کھڑے ہوکر ایک رکعت اور پڑھ کر آخر میں سجدہ سہو کیا تو نماز صحیح ہے یا نہیں؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابــــــــــــــــــ چار رکعت والی نماز میں تیسری پر قعدہ نہ ہونا واجب ہے جیسا کہ در مختار جلد اول صفحہ 346 پر بیان واجبات میں ہے ” ترک قعود قبل ثانیۃ او رابعۃ ” اور واجب کے چھوٹنے سے سجدہ سہو لازم ہے. در مختار جلد اول صفحہ 543 میں ہے ” یجب سجدتان بترک واجب سھوا ” لہذا صورت مسئولہ میں جب کہ امام سے ترک واجب ہوا اور اس نے آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو اس کی نماز صحیح ہوگئی. واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی خورشید احمد مصباحی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Kutubahu & Verified by:

چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بھول کر قعدہ کیا اور آخر میں سجدہ سہو کیا تو؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ امام نے چار رکعت والی نماز میں دو رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر بھول کر تیسری رکعت میں بھی قعدہ کیا پھر تشہد کے بعد کھڑے ہوکر ایک رکعت اور پڑھ کر آخر میں سجدہ سہو کیا تو نماز صحیح ہے یا نہیں؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابــــــــــــــــــ چار رکعت والی نماز میں تیسری پر قعدہ نہ ہونا واجب ہے جیسا کہ در مختار جلد اول صفحہ 346 پر بیان واجبات میں ہے '' ترک قعود قبل ثانیۃ او رابعۃ '' اور واجب کے چھوٹنے سے سجدہ سہو لازم ہے. در مختار جلد اول صفحہ 543 میں ہے '' یجب سجدتان بترک واجب سھوا '' لہذا صورت مسئولہ میں جب کہ امام سے ترک واجب ہوا اور اس نے آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو اس کی نماز صحیح ہوگئی. واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی خورشید احمد مصباحی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...