Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1981 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 13.5K Views

چشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

چشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

چشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چشمہ لگائے ہوئے سجدہ کرنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟  سائل: محمدعمران برکاتی مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب اگر چشمہ پہن کر سجدہ کرنے میں ہڈی تک ناک کے دبنے میں روکاوٹ نہیں پیدا کرتا ہے تو نماز بلا کراہت ہوجائے گی اور اگر روکاوٹ پیدا کرتا ہے تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یعنی دوبارہ بڑھنا واجب ہوگا حضرت صدالشریعہ علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں ناک ہڈی تک نہ دبی تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی 📚بہار شریعت حصہ سوم صفحہ نمبر 71 بحوالہ فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ نمبر375 وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبہ: مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...