Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #944 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 5.4K Views

کسی بزرگ کے نام میں انصاری لکھنا کیسا ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کسی بزرگ کے نام میں انصاری لکھنا کیسا ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کسی بزرگ کے نام میں انصاری لکھنا کیسا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے فحول و مفتیان ذوی العقول مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کسی سنی بزرگ عالم دین کو اس وقت میں انصاری لکھنا یا کہنا کیسا ہے جب کہ معاشرے وعرف میں معیوب سمجھا جاتا ہے اگر زید ایسے میں کسی بزرگ کو یا عالم کو انصاری لکھے یا کہے تو اس پر کیا حکم شرع ہے مطلع فرمائیں؟ الجوابــــــــــــــــــــ ہندوپاک میں ” انصار” ذات برادری کی ایک قسم ہے جو عرفا مسلم بنکروں کے ساتھ خاص ہے خواہ وہ فی الحال بنائی کا کام کرتے ہو، یا پہلے کبھی ان کے آبا و اجداد میں یہ پیشہ رہا ہو ، کسی غرض صحیح کے لیے ان کی ذات برادری کی تعیین درکار ہو تو علما غیر علما سب کے نام کے ساتھ” انصاری” لکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ عرفا انصاری ہونا، کہنا معیوب نہیں سمجھا جاتا ہے، بلکہ ” جولاہا” کہنا ، لکھنا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔ ہاں اگر کسی کی نیت اس لفظ سے عالم کی تحقیر ہو اس وجہ سے وہ گنہگار ہوگا ۔ مگر کسی مسلمان کی نیت پر شبہ نہیں کیا جا سکتا مگر یہ کی کوئی قرینہ ظاہر ہو ۔ یہاں ایک امر قابل لحاظ یہ بھی ہے کہ زیادہ تر لوگ انصاری برادری کے ہونے کے باوجود اپنے ناموں کے ساتھ انصاری نہیں لکھتے ۔ تو ان کے نام کے ساتھ اگر کوئی دوسرا شخص یہ لفظ بڑھاتا ہے تو ایک تو یہ بے جوڑ لگتا ۔ دوسرے ممکن ہے کہ کسی کو اس سے تکدر ہو اس لیے عوام و خواص میں سے کسی کے بھی نام کے ساتھ اپنی مرضی سے یہ لفظ نہیں بڑھانا چاہئیے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبہ : محقق مسائل جدیدہ حضرت مفتی نظام الدین رضوی ۔جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

<h2>کسی بزرگ کے نام میں انصاری لکھنا کیسا ہے؟</h2> کیا فرماتے ہیں علمائے فحول و مفتیان ذوی العقول مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کسی سنی بزرگ عالم دین کو اس وقت میں انصاری لکھنا یا کہنا کیسا ہے جب کہ معاشرے وعرف میں معیوب سمجھا جاتا ہے اگر زید ایسے میں کسی بزرگ کو یا عالم کو انصاری لکھے یا کہے تو اس پر کیا حکم شرع ہے مطلع فرمائیں؟ <span style="color: #ff0000;"><strong>الجوابــــــــــــــــــــ</strong></span> ہندوپاک میں " انصار" ذات برادری کی ایک قسم ہے جو عرفا مسلم بنکروں کے ساتھ خاص ہے خواہ وہ فی الحال بنائی کا کام کرتے ہو، یا پہلے کبھی ان کے آبا و اجداد میں یہ پیشہ رہا ہو ، کسی غرض صحیح کے لیے ان کی ذات برادری کی تعیین درکار ہو تو علما غیر علما سب کے نام کے ساتھ" انصاری" لکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ عرفا انصاری ہونا، کہنا معیوب نہیں سمجھا جاتا ہے، بلکہ " جولاہا" کہنا ، لکھنا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔ ہاں اگر کسی کی نیت اس لفظ سے عالم کی تحقیر ہو اس وجہ سے وہ گنہگار ہوگا ۔ مگر کسی مسلمان کی نیت پر شبہ نہیں کیا جا سکتا مگر یہ کی کوئی قرینہ ظاہر ہو ۔ یہاں ایک امر قابل لحاظ یہ بھی ہے کہ زیادہ تر لوگ انصاری برادری کے ہونے کے باوجود اپنے ناموں کے ساتھ انصاری نہیں لکھتے ۔ تو ان کے نام کے ساتھ اگر کوئی دوسرا شخص یہ لفظ بڑھاتا ہے تو ایک تو یہ بے جوڑ لگتا ۔ دوسرے ممکن ہے کہ کسی کو اس سے تکدر ہو اس لیے عوام و خواص میں سے کسی کے بھی نام کے ساتھ اپنی مرضی سے یہ لفظ نہیں بڑھانا چاہئیے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب <strong>کتبہ : محقق مسائل جدیدہ حضرت مفتی نظام الدین رضوی ۔جامعہ اشرفیہ مبارکپور</strong>

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...