Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1400 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.5K Views

کسی صحابی کی صحابیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کسی صحابی کی صحابیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کسی صحابی کی صحابیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟

سوال:- کسی صحابی کی صحابیت کا منکر کیا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب: جن صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی صحابیت نص سے ثابت ہے ان کی صحابیت کا منکر کافر ہے جیسے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کہ ان کی صحابیت نص(اذ یقول لصاحبه لا تحزن ان الله معنا)سے ثابت ہے اور ان کے علاوہ دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین جن کی صحابیت نص سے ثابت نہیں ان کی صحابیت کا منکر کافرتو نہیں البتہ گمراہ ضرور ہے ۔ شرح فقہ اکبر میں ہے “فقد أجعوا على ان من انكر صحبة ابى بكر الصديق كفر بخلاف انكار صحبة غيره لورود النص فى حقه”(ص 115) اور فتاوی علیمیہ میں ہے “جن کی صحابیت نص سے ثابت ہے ان کی صحابیت کا انکار کفر ہے،اور ان کے علاوہ کی صحابیت کا انکار کفر تو نہیں مگر گمراہی ضرور ہے”(ج2 ص289) اور فقہائے کرام کے اصح قول کے مطابق جس طرح حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا منکر کافر ہے یونہی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا منکر بھی کافر ہے ۔ مجمع الأنهر شرح ملتقی الأبحر میں ہے ۔ “يكفر بانكاره صحبة ابى بكر رضى الله تعالى عنه وبانكاره امامته على الاصح وبانكاره صحبة عمر رضى الله تعالى عنه على الاصح”(ج2 ص 507) والله تعالى اعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح والمجيب نجيح محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Kutubahu & Verified by:

کسی صحابی کی صحابیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
سوال:- کسی صحابی کی صحابیت کا منکر کیا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب: جن صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی صحابیت نص سے ثابت ہے ان کی صحابیت کا منکر کافر ہے جیسے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کہ ان کی صحابیت نص(اذ یقول لصاحبه لا تحزن ان الله معنا)سے ثابت ہے اور ان کے علاوہ دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین جن کی صحابیت نص سے ثابت نہیں ان کی صحابیت کا منکر کافرتو نہیں البتہ گمراہ ضرور ہے ۔ شرح فقہ اکبر میں ہے "فقد أجعوا على ان من انكر صحبة ابى بكر الصديق كفر بخلاف انكار صحبة غيره لورود النص فى حقه"(ص 115) اور فتاوی علیمیہ میں ہے "جن کی صحابیت نص سے ثابت ہے ان کی صحابیت کا انکار کفر ہے،اور ان کے علاوہ کی صحابیت کا انکار کفر تو نہیں مگر گمراہی ضرور ہے"(ج2 ص289) اور فقہائے کرام کے اصح قول کے مطابق جس طرح حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا منکر کافر ہے یونہی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا منکر بھی کافر ہے ۔ مجمع الأنهر شرح ملتقی الأبحر میں ہے ۔ "يكفر بانكاره صحبة ابى بكر رضى الله تعالى عنه وبانكاره امامته على الاصح وبانكاره صحبة عمر رضى الله تعالى عنه على الاصح"(ج2 ص 507) والله تعالى اعلم بالصواب کتبہ: محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدارالعلوم العلیمیہ الجواب صحيح والمجيب نجيح  محمد اختر حسین قادری خادم افتاودرس دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...