Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1909 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.5K Views

کسی کافر کی موت پر RIP لکھ کر اسٹیٹس لگانا کیسا ہے ؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کسی کافر کی موت پر RIP لکھ کر اسٹیٹس لگانا کیسا ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کسی کافر کی موت پر RIP لکھ کر اسٹیٹس لگانا کیسا ہے ؟

مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کسی کافر کے مرنے پر کچھ مسلم حضرات اپنے موبائل پر اسٹیٹس لگاتے ہیں (RIP )  تو اس طرح کسی کافر کی موت پر اسٹیٹس لگانا یا زبان سے ( ریسٹ ان پیس) کہنا کیسا ہے سائل: حافظ  محمد شہباز بن حیات احمد موضع بارکپار ضلع سدھارتھ نگر اتر پردیش۔ الجواب بعون الملک الوھاب R.I.P (rest in peace یعنی امن میں رہے)ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی  مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذا صورت مسئولہ میں جن لوگوں نے کسی کافر کو RIP یعنی Rest In Peace کے الفاظ سے دعا دی یا کسی کافر کے لئے یہ الفاظ لکھے وہ توبہ تجدید ایمان و نکاح کریں۔ علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: “ان الدعاء بالمغفرة للكفار كفر لطلبه تكذيب الله تعالى فيما اخبر به ” اھ ( رد المحتار علی الدر المختار ، ج٢، ص٢٣٦، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلوٰۃ ، دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان) اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں: “کافر کے لئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کفر خالص و تکذیب قرآن ہے” اھ (فتاوی رضویہ جدید ، ج٢١ ، ص۲۲۸، کتاب الحظر والاباحۃ، رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ گتبہ :محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Kutubahu & Verified by:

کسی کافر کی موت پر RIP لکھ کر اسٹیٹس لگانا کیسا ہے ؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کسی کافر کے مرنے پر کچھ مسلم حضرات اپنے موبائل پر اسٹیٹس لگاتے ہیں (RIP )  تو اس طرح کسی کافر کی موت پر اسٹیٹس لگانا یا زبان سے ( ریسٹ ان پیس) کہنا کیسا ہے سائل: حافظ  محمد شہباز بن حیات احمد موضع بارکپار ضلع سدھارتھ نگر اتر پردیش۔ الجواب بعون الملک الوھاب R.I.P (rest in peace یعنی امن میں رہے)ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی  مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذا صورت مسئولہ میں جن لوگوں نے کسی کافر کو RIP یعنی Rest In Peace کے الفاظ سے دعا دی یا کسی کافر کے لئے یہ الفاظ لکھے وہ توبہ تجدید ایمان و نکاح کریں۔ علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: "ان الدعاء بالمغفرة للكفار كفر لطلبه تكذيب الله تعالى فيما اخبر به " اھ ( رد المحتار علی الدر المختار ، ج٢، ص٢٣٦، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلوٰۃ ، دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان) اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں: "کافر کے لئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کفر خالص و تکذیب قرآن ہے" اھ (فتاوی رضویہ جدید ، ج٢١ ، ص۲۲۸، کتاب الحظر والاباحۃ، رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ گتبہ :محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...