01
The questionSawaal
اصل سوالکمروں کی اصل قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟/ زکوۃ کے مسائل
02
The responseAl-Jawab
کمروں کی اصل قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟ / زکوۃ کے مسائل
سوال : ہمارے پاس بہت سے کمرے ہیں جن کو ہم نے کرایہ پر دے رکھا ہے تو کیا کمروں کی کی قیمت پر زکوۃ دینی ہوگی یا پھر کرائے سے جو آمدنی ہوتی ہے اس پر زکوۃ ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ کمروں کی جو اصل قیمت ہے اس پر زکوۃ قطعاً نہیں بلکہ صرف اس سے حاصل ہونے والے کرائے کے روپے پر زکوۃ دینا فرض ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
D
Answered and reviewed by
Darul Ifta Scholar
Scholar & reviewer
Was this answer useful? Save or share it for later.