Ref #14
Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #618
Verified Hanafi Fiqh
7K Views
کم از کم مہر کتنا ہے؟
Font:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کم از کم مہر کتنا ہے؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کم از کم مہر کتنا ہے؟
سوال :کم از کم مہر کتنا ہے براے مہربانی جلد جواب دیں ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ مہر کی کم از کم مقدار مقرر ہے اور وہ دس (10) درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
Kutubahu & Verified by: