Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1437
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
13.5K Views
کہا اپنی بیوی کو طلاق دی دی دی تو کونسی طلاق پڑی؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کہا اپنی بیوی کو طلاق دی دی دی تو کونسی طلاق پڑی؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کہا اپنی بیوی کو طلاق دی دی دی تو کونسی طلاق پڑی؟
مسئلہ:- از: حاجی عبد العزیز نوری ، ہاتھی پالا اندور ، ایم پی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے کہا میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی دی دی تو کون سی طلاق واقع ہوئی؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ لفظ دی کی تین بار تکرار سے طلاق مغلظہ واقع ہو جاتی ہے ۔ ایسا ہی فتاویٰ رضویہ جلد پنجم صفحہ ٦٥٩ پر ہے ۔ لہذا اگر وہ زید کی مدخولہ ہے تو اس پر طلاق مغلظہ پڑ گئی اب زید بغیر حلالہ اس سے نکاح نہیں کر سکتا ۔۔ قال الله تعالى :” فان طلقها فلا تحل له من بعد حتى تنكح زوجا غيره.” (ب۲ سورہ بقرہ آیت ۲۳۰) اور اگر وہ غیر مدخولہ ہے تو ایک طلاق بائن پڑی۔ حضرت علامہ حصکفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں :” قال لزوجته غير المدخول بها انت طالق ثلاثا وقعن وان فرق بانت بالاولي .” اس صورت میں عورت کی مرضی سے نئے مہر کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتا ہے حلالہ کی ضرورت نہیں. والله تعالى اعلم بالصواب. الجواب الصحيح: جلال الدين احمد الامجدي كتبــــــــــــــــــه: محمد عبد الحي قادري
Kutubahu & Verified by:

کہا اپنی بیوی کو طلاق دی دی دی تو کونسی طلاق پڑی؟
مسئلہ:- از: حاجی عبد العزیز نوری ، ہاتھی پالا اندور ، ایم پی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے کہا میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی دی دی تو کون سی طلاق واقع ہوئی؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ لفظ دی کی تین بار تکرار سے طلاق مغلظہ واقع ہو جاتی ہے ۔ ایسا ہی فتاویٰ رضویہ جلد پنجم صفحہ ٦٥٩ پر ہے ۔ لہذا اگر وہ زید کی مدخولہ ہے تو اس پر طلاق مغلظہ پڑ گئی اب زید بغیر حلالہ اس سے نکاح نہیں کر سکتا ۔۔ قال الله تعالى :" فان طلقها فلا تحل له من بعد حتى تنكح زوجا غيره." (ب۲ سورہ بقرہ آیت ۲۳۰) اور اگر وہ غیر مدخولہ ہے تو ایک طلاق بائن پڑی۔ حضرت علامہ حصکفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں :" قال لزوجته غير المدخول بها انت طالق ثلاثا وقعن وان فرق بانت بالاولي ." اس صورت میں عورت کی مرضی سے نئے مہر کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتا ہے حلالہ کی ضرورت نہیں. والله تعالى اعلم بالصواب. الجواب الصحيح: جلال الدين احمد الامجدي كتبــــــــــــــــــه: محمد عبد الحي قادري
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...