Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #661
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.2K Views
کیامردہ دفن ہونے کے بعد آوازیں سن سکتا ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیامردہ دفن ہونے کے بعد آوازیں سن سکتا ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیامردہ دفن ہونے کے بعد آوازیں سن سکتا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــ جی ہاں مرنے کے بعد مردہ آوازیں سنتا ہے بلکہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ مردے کو دفن کرنے والے جب لوٹتے ہیں تو مردہ ان کے قدموں کی آواز سنتا ہے ۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف میں ہے : عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ :الْعَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ , وَتُوُلِّيَ , وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ ۔ یعنی حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں , آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “بندہ جب اپنی قبر میں رکھا جاتا ہے اور دفن کر کے اس کے لوگ پیٹھ موڑ کر رخصت ہوتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آواز کوسنتا ہے”۔ (صحیح بخاری،ج1،حدیث 1338) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبـــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
Kutubahu & Verified by:

کیامردہ دفن ہونے کے بعد آوازیں سن سکتا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــ جی ہاں مرنے کے بعد مردہ آوازیں سنتا ہے بلکہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ مردے کو دفن کرنے والے جب لوٹتے ہیں تو مردہ ان کے قدموں کی آواز سنتا ہے ۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف میں ہے : عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ :الْعَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ , وَتُوُلِّيَ , وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ ۔  یعنی حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں , آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "بندہ جب اپنی قبر میں رکھا جاتا ہے اور دفن کر کے اس کے لوگ پیٹھ موڑ کر رخصت ہوتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آواز کوسنتا ہے"۔ (صحیح بخاری،ج1،حدیث 1338) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبـــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...