Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #838
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.5K Views
کیا احرام میں بام یا وکس لگا سکتے ہیں؟ / مسائل ورلڈ
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا احرام میں بام یا وکس لگا سکتے ہیں؟ / مسائل ورلڈ
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا احرام میں بام یا وکس لگا سکتے ہیں؟
الجوابـــــــــــــــــــ ٹائیگر بام ہو یا اس جنس کا کوئی اور بام یا وکس یا اس کا قائم مقام کیپسول اسے پیشانی اور ناک وغیرہ پر لگانا مکروہ ہے ۔ پھر اگر کسی نے اس مقدار میں بام وغیرہ لگایا کہ دیکھنے والے یہ محسوس کریں کی اس نے خوشبو لگائی ہے تو اس پر دم واجب ہے ۔ اور اگر دیکھنے والے خوشبو نہ کہیں تو صرف صدقہ ہے ۔ رد المحتار میں ہے ۔ واما اذا خلط بما يستعمل في البدن كاشنان ونحوه : ففي شرح اللباب عن المنتقي ان كان اذا نظر اليه قالوا هذا اشنان فعليه صدقۃ وان قالوا هذا طيب فعليه دم ۔ اشنان گھاس یا اس طرح کے کسی چیز میں خشبو ملا کر بدن پر لگایا تو شرح لباب میں منتقی کے حوالے سے ہے کہ دیکھنے والے اگر یہ کہیں کی اشنان ہے تو اس پر صدقہ ہے ۔ اور اگر یہ کہیں کہ یہ خوشبو ہے تو اس پر دم ہے ۔ رد المحتار صفحہ 577 جلد 3، باب الجنایات من کتاب الحج ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
Kutubahu & Verified by:

Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...