Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1142
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
8.8K Views
کیا حضور ﷺ محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا حضور ﷺ محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا حضور ﷺ محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ بلاشبہ مصطفیٰ جان رحمت ﷺ اپنی امت کے جس فرد پر چاہے خاص کرم فرماتے ہیں اور جس محفل میں چاہے تشریف لاتے ہیں ۔ چنانچہ حضور اعلیٰ حضرت قدس سرہ تنویر کے حوالے سے ارشاد فرماتے ہیں کہ: ” امام خاتم الحفاظ جلال الملة و الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ تنویر میں فرماتے ہیں، قد اخبرنی الثقات من اھل الصلاح انھم شاھدوہ ﷺ مرارا عند القرأة المولود الشریف و عند ختم القرآن و بعض الاحادیث “ یعنی مجھے ثقہ صالحین نے خبردی کہ انہوں نے بارہا حضور پرنور ﷺ کو مجلس میلاد شریف و جلسہ ختم قرآن عظیم و بعض احادیث میں مشاہدہ کیا ۔ (فتاویٰ رضویہ ج:١١،ص:۸۲) کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Kutubahu & Verified by:

کیا حضور ﷺ محفل میلاد میں تشریف لاتے ہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ  بلاشبہ مصطفیٰ جان رحمت ﷺ اپنی امت کے جس فرد پر چاہے خاص کرم فرماتے ہیں اور جس محفل میں چاہے تشریف لاتے ہیں ۔ چنانچہ حضور اعلیٰ حضرت قدس سرہ تنویر کے حوالے سے ارشاد فرماتے ہیں کہ: ” امام خاتم الحفاظ جلال الملة و الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ تنویر میں فرماتے ہیں، قد اخبرنی الثقات من اھل الصلاح انھم شاھدوہ ﷺ مرارا عند القرأة المولود الشریف و عند ختم القرآن و بعض الاحادیث " یعنی مجھے ثقہ صالحین نے خبردی کہ انہوں نے بارہا حضور پرنور ﷺ کو مجلس میلاد شریف و جلسہ ختم قرآن عظیم و بعض احادیث میں مشاہدہ کیا ۔ (فتاویٰ رضویہ ج:١١،ص:۸۲) کتبـــــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...