Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #940 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 4.8K Views

کیا حضور ﷺ کے جسم مبارک سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے افضل ہے؟

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا حضور ﷺ کے جسم مبارک سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے افضل ہے؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا حضور ﷺ کے جسم مبارک سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے افضل ہے؟

سوال : کیا یہ عقیدہ حق ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے افضل ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سرکار اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم انور سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے بلکہ عرش و کرسی سے بھی افضل ہے ۔ بیشک یہ عقیدہ حق ہے ۔ اعلی حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ تربت اطہر یعنی وہ زمین کہ جسم انور سے متصل ہے کعبہ شریف بلکہ عرش سے بھی افضل ہے ۔ (فتاوی رضویہ جلد 4 صفحہ چھ سو ستاسی) اور در مختار مع شامی جلد دوم ص ٢٥٧ میں ہے ۔ ” ما ضم اعضاءہ علیہ الصلاۃ والسلام فانہ افضل مطلقا حتی من الکعبۃ والعرش والکرسی ۔ وھو تعالی اعلم ۔ ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول، کتاب العقائد صفحہ ١١

Kutubahu & Verified by:

کیا حضور ﷺ کے جسم مبارک سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے افضل ہے؟
سوال : کیا یہ عقیدہ حق ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے افضل ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سرکار اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم انور سے زمین کا جو حصہ لگا ہوا ہے وہ کعبہ شریف سے بلکہ عرش و کرسی سے بھی افضل ہے ۔ بیشک یہ عقیدہ حق ہے ۔ اعلی حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ تربت اطہر یعنی وہ زمین کہ جسم انور سے متصل ہے کعبہ شریف بلکہ عرش سے بھی افضل ہے ۔ (فتاوی رضویہ جلد 4 صفحہ چھ سو ستاسی) اور در مختار مع شامی جلد دوم ص ٢٥٧ میں ہے ۔ " ما ضم اعضاءہ علیہ الصلاۃ والسلام فانہ افضل مطلقا حتی من الکعبۃ والعرش والکرسی ۔ وھو تعالی اعلم ۔ ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول، کتاب العقائد صفحہ ١١

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...