Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #790 Verified Hanafi Fiqh 6.9K Views

کیا غیبت زنا سے بدتر ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی

Font:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا غیبت زنا سے بدتر ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا غیبت زنا سے بدتر ہے؟

سوال : کیا غیبت زنا سے بدتر ہے؟ جبکہ زنا کے بارے میں یہ نہیں کہا گیا کہ جب تک متاثرہ معاف نہ کرے معاف نہ ہوگا؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ زنا میں دونوں فریق راضی ہوتے ہیں تو کسی کا حق دوسرے پر نہیں عائد ہوتا، نہ عورت کا مرد پر نا مرد کا عورت پر، یہ خالص اللہ کا حق بن جاتا ہے۔ اب اگر یہ توبہ کرلیں تو اللہ تعالی معاف فرما دے گا ۔ لیکن غیبت میں آدمی جو گناہ کر رہا ہے یا جس کی غیبت کر رہا ہے وہ اس پر راضی نہیں ہے اور اس غیبت کی وجہ سے اس کو تکلیف پہنچ رہی ہے ، تو غیبت کرنے والے نے اس بندے کا حق تلف کیا ہے اور بندہ جب تک معاف نہیں کرے گا اللہ تعالی بھی معاف نہیں کرے گا اس لیے یہ زنا سے بڑھ کر ہوا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Kutubahu & Verified by:

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas: