Islamic Guidance Today: Wednesday, 29 July 2026 | 🕌 13 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #651 Verified Hanafi Fiqh 11.1K Views

کیا مور کھانا حلال ہے ؟

Font:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا مور کھانا حلال ہے ؟

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا مور کھانا حلال ہے ؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جی ہاں! مور کھانا حلال ہے. چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے : “ولابأس باکل الطاؤوس وعن الشعبی یکرہ اشد الکراھۃ وبالاول یفتی کذا فی الفتاویٰ الحامدیہ ” یعنی مور کھانے میں حرج نہیں ہے اور امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ وہ مور کھانے کو بہت سخت مکروہ قرار دیتے تھے اور پہلے قول پر (مور کے حلال ہونےپر) فتویٰ دیا جاتا ہے ایسے ہی فتاوی حامدیہ میں ہے. (فتاویٰ عالمگیری جلد 5 صفحہ 358 قدیمی کتب خانہ کراچی ) اسی طرح میزان الشعرانی اور فتاوی برہنہ میں بھی مور کھانے کو حلال لکھا گیا ہے. واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم والسلام کتبــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Kutubahu & Verified by:

کیا مور کھانا حلال ہے ؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جی ہاں! مور کھانا حلال ہے. چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے : "ولابأس باکل الطاؤوس وعن الشعبی یکرہ اشد الکراھۃ وبالاول یفتی کذا فی الفتاویٰ الحامدیہ " یعنی مور کھانے میں حرج نہیں ہے اور امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ وہ مور کھانے کو بہت سخت مکروہ قرار دیتے تھے اور پہلے قول پر (مور کے حلال ہونےپر) فتویٰ دیا جاتا ہے ایسے ہی فتاوی حامدیہ میں ہے. (فتاویٰ عالمگیری جلد 5 صفحہ 358 قدیمی کتب خانہ کراچی ) اسی طرح میزان الشعرانی اور فتاوی برہنہ میں بھی مور کھانے کو حلال لکھا گیا ہے. واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم والسلام کتبــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas: