Islamic Guidance Today: Thursday, 30 July 2026 | 🕌 14 Safar 1448 AH (India/Kashmir Hijri)
Masail World App

Islamic Guidance

Authentic Hanafi Fiqh rulings reviewed by senior jurists of Jamia Ashrafia and Darul Uloom Aleemia.

Search fatwa, topic, or question...

Back to All Fatwas
Ref #1312 Verified Hanafi Fiqh 18 September 2025 9.1K Views

کیا نابالغ لڑکا اقامت کہہ سکتا ہے؟ از مفتی محمد نظام الدین قادری

Font Size:

Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):

کیا نابالغ لڑکا اقامت کہہ سکتا ہے؟ از مفتی محمد نظام الدین قادری

Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):

کیا نابالغ لڑکا اقامت کہہ سکتا ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال:کیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرح متین اس مسئلہ میں کہ آٹھ یا دس یا بارہ یا گیارہ یا تیرہ سال کے لڑکے تکبیر پڑھ سکتے ہیں جبکہ وہ دوسرے لوگ ڈاڑھی والے موجود ہوتے ہیں پھر بھی یہ لڑکے ہی پڑھتے ہیں کیایہ درست ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔ المستفتی: جمال احمد قادری ممبئ ۔ الجوابــــــــــــــــــــــــ سمجھ دار نابالغ لڑکے کا اقامت اور اذان کہنا اور موذن مقرر کرنا بھی درست ہے۔ہاں! بالغ ہونا افضل ہے اور ناسمجھ بچے کی اذان کا تو شرعاً اعتبار ہی نہیں ہے ۔ لہذا اگر ناسمجھ بچے نے اذان کہی دوبارہ اذان دی جائے اور ناسمجھ بچہ سے اقامت نہ کہلوائی جائے، لیکن اگر ناسمجھ بچے نے اقامت کہہ دی تو دوبارہ اقامت نہیں کہی جائے گی۔ فتاوی عالم گیری میں ہے: “أَذَانُ الصَّبِيِّ الْعَاقِلِ صَحِيحٌ مِنْ غَيْرِ كَرَاهَةٍ فِي ظَاهِرِ الرِّوَايَةِ وَلَكِنْ أَذَانُ الْبَالِغِ أَفْضَلُ وَأَذَانُ الصَّبِيِّ الَّذِي لَا يَعْقِلُ لَا يَجُوزُ وَيُعَادُ وَكَذَا الْمَجْنُونُ. هَكَذَا فِي النِّهَايَةِ.” (فتاوی عالم گیری ج١ ص۵۴) علامہ علاو الدین حصکفی رحمہ اللہ القوی تحریر فرماتے ہیں: “(وَيَجُوزُ) بِلَا كَرَاهَةٍ (أَذَانُ صَبِيٍّ مُرَاهِقٍ )” (در مختار ج٢ ص۵٩ ) اسی میں ہے: “(وَكَذَا) يُعَادُ (أَذَانُ امْرَأَةٍ وَمَجْنُونٍ وَمَعْتُوهٍ وَسَكْرَانِ وَصَبِيٍّ لَا يَعْقِلُ) لَا إقَامَتُهُمْ لِمَا مَرَّ”۔ (ایضا ص٦١ ) علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: “(قَوْلُهُ: صَبِيٍّ مُرَاهِقٍ) الْمُرَادُ بِهِ الْعَاقِلُ وَإِنْ لَمْ يُرَاهِقْ كَمَا هُوَ ظَاهِرُ الْبَحْرِ وَغَيْرِهِ، وَقِيلَ يُكْرَهُ لَكِنَّهُ خِلَافُ ظَاهِرِ الرِّوَايَةِ كَمَا فِي الْإِمْدَادِ وَغَيْرِهِ، وَعَلَى هَذَا يَصِحُّ تَقْرِيرُهُ فِي وَظِيفَةِ الْأَذَانِ بَحْرٌ.” (رد المحتار مع الدر ج٢ص۵٩) البتہ نابالغ اگرچہ سمجھدار ہو بالغوں کا امام نہیں ہوسکتا، ہاں سمجھ والا نابالغ لڑکا نابالغوں کا امام بھی ہوسکتا ہے۔ حضور صدر الشریعہ علامہ مفتی محمد امجد علی رحمہ اللہ تعالی تحریر فرماتے ہیں: “نابالغوں کے امام کے لیے بالغ ہونا شرط نہیں ، بلکہ نابالغ بھی نابالغوں کی اِمامت کر سکتا ہے، اگر سمجھ والا ہو۔” (بہار شریعت ح ٣ ص۵٦۵) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ کتبہ: محمد نظام الدین قادری: خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ٢٩/جمادی الآخرہ ١۴۴٣ھ//٣١/جنوری ٢٠٢٢ء

Kutubahu & Verified by:

کیا نابالغ لڑکا اقامت کہہ سکتا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال:کیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرح متین اس مسئلہ میں کہ آٹھ یا دس یا بارہ یا گیارہ یا تیرہ سال کے لڑکے تکبیر پڑھ سکتے ہیں جبکہ وہ دوسرے لوگ ڈاڑھی والے موجود ہوتے ہیں پھر بھی یہ لڑکے ہی پڑھتے ہیں کیایہ درست ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔ المستفتی: جمال احمد قادری ممبئ ۔ الجوابــــــــــــــــــــــــ سمجھ دار نابالغ لڑکے کا اقامت اور اذان کہنا اور موذن مقرر کرنا بھی درست ہے۔ہاں! بالغ ہونا افضل ہے اور ناسمجھ بچے کی اذان کا تو شرعاً اعتبار ہی نہیں ہے ۔ لہذا اگر ناسمجھ بچے نے اذان کہی دوبارہ اذان دی جائے اور ناسمجھ بچہ سے اقامت نہ کہلوائی جائے، لیکن اگر ناسمجھ بچے نے اقامت کہہ دی تو دوبارہ اقامت نہیں کہی جائے گی۔ فتاوی عالم گیری میں ہے: "أَذَانُ الصَّبِيِّ الْعَاقِلِ صَحِيحٌ مِنْ غَيْرِ كَرَاهَةٍ فِي ظَاهِرِ الرِّوَايَةِ وَلَكِنْ أَذَانُ الْبَالِغِ أَفْضَلُ وَأَذَانُ الصَّبِيِّ الَّذِي لَا يَعْقِلُ لَا يَجُوزُ وَيُعَادُ وَكَذَا الْمَجْنُونُ. هَكَذَا فِي النِّهَايَةِ." (فتاوی عالم گیری ج١ ص۵۴) علامہ علاو الدین حصکفی رحمہ اللہ القوی تحریر فرماتے ہیں: "(وَيَجُوزُ) بِلَا كَرَاهَةٍ (أَذَانُ صَبِيٍّ مُرَاهِقٍ )" (در مختار ج٢ ص۵٩ ) اسی میں ہے: "(وَكَذَا) يُعَادُ (أَذَانُ امْرَأَةٍ وَمَجْنُونٍ وَمَعْتُوهٍ وَسَكْرَانِ وَصَبِيٍّ لَا يَعْقِلُ) لَا إقَامَتُهُمْ لِمَا مَرَّ"۔ (ایضا ص٦١ ) علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: "(قَوْلُهُ: صَبِيٍّ مُرَاهِقٍ) الْمُرَادُ بِهِ الْعَاقِلُ وَإِنْ لَمْ يُرَاهِقْ كَمَا هُوَ ظَاهِرُ الْبَحْرِ وَغَيْرِهِ، وَقِيلَ يُكْرَهُ لَكِنَّهُ خِلَافُ ظَاهِرِ الرِّوَايَةِ كَمَا فِي الْإِمْدَادِ وَغَيْرِهِ، وَعَلَى هَذَا يَصِحُّ تَقْرِيرُهُ فِي وَظِيفَةِ الْأَذَانِ بَحْرٌ." (رد المحتار مع الدر ج٢ص۵٩) البتہ نابالغ اگرچہ سمجھدار ہو بالغوں کا امام نہیں ہوسکتا، ہاں سمجھ والا نابالغ لڑکا نابالغوں کا امام بھی ہوسکتا ہے۔ حضور صدر الشریعہ علامہ مفتی محمد امجد علی رحمہ اللہ تعالی تحریر فرماتے ہیں: "نابالغوں کے امام کے لیے بالغ ہونا شرط نہیں ، بلکہ نابالغ بھی نابالغوں کی اِمامت کر سکتا ہے، اگر سمجھ والا ہو۔" (بہار شریعت ح ٣ ص۵٦۵) واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ کتبہ: محمد نظام الدین قادری: خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ٢٩/جمادی الآخرہ ١۴۴٣ھ//٣١/جنوری ٢٠٢٢ء

Verified Jurist
Ask Follow-up Question

Related Masail & Fatwas:

Ref #2869

عقیدۂ اہل سنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...