Back to All Fatwas
Verified Jurist
Ref #1337
Verified Hanafi Fiqh
18 September 2025
12.6K Views
کیا وہابی دیوبندی کا ذبح کیا ہوا جائز ہے ؟
Font Size:
Sawal / Inquirer Query (سوال/عرض سائلین):
کیا وہابی دیوبندی کا ذبح کیا ہوا جائز ہے ؟
Al-Jawab (Original Text / اصل جواب):
کیا وہابی دیوبندی کا ذبح کیا ہوا جائز ہے ؟
سوال :کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حلال جانوروں کا ذابح کیسا ہوناچاہئے ۔ کیا وہابی دیوبندی کا ذبیحہ جائز ہے ؟ جو بھی حکم شرعی ہو دلیل کے ساتھ واضح فرمائیں ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب ذبیحہ کے حلال ہونے کے لے ذابح کا مسلمان اور عاقل ہونا شرط ہے اسی لے اس بچے کا ذبیحہ بلاکراہت جائزودرست ہے جو ذبح شرعی کو سمجھتاہو اگر چہ بالغ نہ ہو ۔اور وہابی دیوبندی اپنے عقائد باطلہ کی بنیاد پر کافرومرتد ہیں اور مرتد کا ذبیحہ حرام ومردار ہے ۔لیکن اگر وہابی بایں طور ہوکہ وہ نیاز و فاتحہ ودیگر معمولات اہلسنت کو ناجائز وبدعت سمجھتا ہے ۔اور وہابی عالموں کو سنی عالموں کی طرح اپنا پیشوا جانتا ہے ۔مگر ان وہابیوں کے عقاید کفریہ سے مطلقا واقف نہیں تو وہ گمراہ بدمذہب ضرور ہے کافر نہیں ۔لہزا اس طرح کے وہابی کا ذبیحہ جائزودرست ہے ۔ درمختار میں ہے “وشرط کون الذابح مسلماحلالا” اھ (درمختار ج 9 ص 428 کتاب الذبائح) فتاوی ہندیہ میں ہے “واما شرائط الذکاۃ فانواع ۔منھا ان یکون مسلم اوکتابیا فلا توکل ذبیحۃ اھل الشرک والمرتد لانہ لایقرء علی الدین انتقل الیہ “اھ(فتاوی ہندیہ ج 5 ص 255 کتاب الذبائح الباب الاول) فتاوی رضویہ میں ہے “جو بدمذہب ضروریات دین اسلام میں سے کسی عقیدہ کا منکر ہو یا اس میں شک کرے باجماع تمام علماے اسلام وہ سب کے سب کافرومرتد ہیں ۔ہاں جو بدمذہب دین اسلام کی ضروری باتو ں میں سے کسی بات میں شک نہ کرتا ہو صرف ان کے نیچے درجے کا عقیدوں میں مخالف ہو۔وہ اگرچہ گمراہ ہے کافر نہیں. اس کے ہاتھ کا ذبیحہ حلال ہے،، (فتاوی رضویہ ج 8 ص 330 ) واللہ اعلم بالصواب کتبـــــــــہ. مفتی شاہد رضا امجدی گونڈا یو پی.
Kutubahu & Verified by:

کیا وہابی دیوبندی کا ذبح کیا ہوا جائز ہے ؟
سوال :کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حلال جانوروں کا ذابح کیسا ہوناچاہئے ۔ کیا وہابی دیوبندی کا ذبیحہ جائز ہے ؟ جو بھی حکم شرعی ہو دلیل کے ساتھ واضح فرمائیں ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب ذبیحہ کے حلال ہونے کے لے ذابح کا مسلمان اور عاقل ہونا شرط ہے اسی لے اس بچے کا ذبیحہ بلاکراہت جائزودرست ہے جو ذبح شرعی کو سمجھتاہو اگر چہ بالغ نہ ہو ۔اور وہابی دیوبندی اپنے عقائد باطلہ کی بنیاد پر کافرومرتد ہیں اور مرتد کا ذبیحہ حرام ومردار ہے ۔لیکن اگر وہابی بایں طور ہوکہ وہ نیاز و فاتحہ ودیگر معمولات اہلسنت کو ناجائز وبدعت سمجھتا ہے ۔اور وہابی عالموں کو سنی عالموں کی طرح اپنا پیشوا جانتا ہے ۔مگر ان وہابیوں کے عقاید کفریہ سے مطلقا واقف نہیں تو وہ گمراہ بدمذہب ضرور ہے کافر نہیں ۔لہزا اس طرح کے وہابی کا ذبیحہ جائزودرست ہے ۔ درمختار میں ہے "وشرط کون الذابح مسلماحلالا" اھ (درمختار ج 9 ص 428 کتاب الذبائح) فتاوی ہندیہ میں ہے "واما شرائط الذکاۃ فانواع ۔منھا ان یکون مسلم اوکتابیا فلا توکل ذبیحۃ اھل الشرک والمرتد لانہ لایقرء علی الدین انتقل الیہ "اھ(فتاوی ہندیہ ج 5 ص 255 کتاب الذبائح الباب الاول) فتاوی رضویہ میں ہے "جو بدمذہب ضروریات دین اسلام میں سے کسی عقیدہ کا منکر ہو یا اس میں شک کرے باجماع تمام علماے اسلام وہ سب کے سب کافرومرتد ہیں ۔ہاں جو بدمذہب دین اسلام کی ضروری باتو ں میں سے کسی بات میں شک نہ کرتا ہو صرف ان کے نیچے درجے کا عقیدوں میں مخالف ہو۔وہ اگرچہ گمراہ ہے کافر نہیں. اس کے ہاتھ کا ذبیحہ حلال ہے،، (فتاوی رضویہ ج 8 ص 330 ) واللہ اعلم بالصواب کتبـــــــــہ. مفتی شاہد رضا امجدی گونڈا یو پی.
Related Masail & Fatwas:
Ref #2869
عقیدۂ اہل سنت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ فقہ حنفی کی روشنی میں گستاخ رسول...
Ref #2868
اعتراضات مع جوابات
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار کے گمراہ کن عقائد کی مکمل...